"حنیف نازش" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء ==== نمونہ کلام ==== بھلا کس دن نہ تھا کس خسب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس د...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(4 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Hanif Nazish.jpg|link=حنیف نازش]] | |||
{{بسم اللہ}} | {{بسم اللہ}} | ||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] | ||
محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق [[کامونکی ]]، [[ضلع گوجرانوالہ ]] سے ہے ۔ وہ [[1935]] میں [[ضلع امرتسر ]] میں [[اجنالہ ]]کے ایک قصبے [[گگومال ]] میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔ امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔ | |||
=== نعت گوئی === | |||
حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔ وہ فرماتے ہیں ۔ | |||
توجہ ہو گئی آقا کی نازش | |||
میرے کام آگیا بیمار ہونا | |||
=== حمدیہ و نعتیہ مجموعے === | |||
* [[سخن سخن خوشبو ]]، [[1996]] | |||
* [[آبرو ]] ، [[2003 ]] | |||
* [[ حدوں ودھ درود نبی تے ]] ، [[2007]] | |||
* [[نیاز ]] ، [[2014]] | |||
* [[نعت ہوئی]] ، [[2019]] | |||
==== نمونہ کلام ==== | ==== نمونہ کلام ==== | ||
[[بھلا کس دن نہ تھا کس | [[نظر سید سادات ہوئی، نعت ہوئی ۔ حنیف نازش | یوں شب قدر میری رات ہوئی، نعت ہوءی]] | ||
[[بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش | بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا]] | |||
[[میں مدینے سے جب آیا واپس ۔ حنیف نازش | میں مدینے سے جب آیا واپس]] | |||
=== وفات === | |||
حنیف نازش [[16 ستمبر ]]، [[2022]] کو وفات پاگئے ۔ ان کو [[اسلام آباد ]] میں سپرد ِ خاک کیا گیا | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[اشفاق شاہین]] | [[عبدالغفار واجد]] | [[حنیف نازش]] | [[سائل نظامی]] | [[آصف قادری]] | [[شاہد کوثری]] | [[قیصر ابدالی]] | [[احمد محمود الزمان]] | [[خرم خلیق]] | [[عبدالباسط عادی]] | [[اشفاق شاہین]] | [[عبدالغفار واجد]] | [[حنیف نازش]] | [[سائل نظامی]] | [[آصف قادری]] | [[شاہد کوثری]] | [[قیصر ابدالی]] | [[احمد محمود الزمان]] | [[خرم خلیق]] | [[عبدالباسط عادی]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:23، 16 ستمبر 2022ء
محمد حنیف نازش قادری [ Muhammad Hanif Nazish Qadri] کا تعلق کامونکی ، ضلع گوجرانوالہ سے ہے ۔ وہ 1935 میں ضلع امرتسر میں اجنالہ کے ایک قصبے گگومال میں پیدا ہوئے ۔ والد صاحب کا نام شیخ رحمت اللہ اور والدہ کا نام سائرہ بی بی تھا۔ امرتسر سے کامونکی ہجرت کے وقت آپ کی عمر 12 سال تھی ۔
نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حنیف نازش کی شاعری اور پھر نعت کی طرف آمد عطائی ہے ۔ انہوں نے شاعری نو عمری میں نہیں شروع کی بلکہ تقریبا 50 سال کی عمر میں آپ ایسے شدید بیمار ہوئے کے چلنے پھرنے سے بھی عاجز تھے ۔ اسی بیماری میں آپ کے اندر کا شاعر بیدار ہوا اور آپ نے نعتیں بھی کہیں ۔ ابتدا میں غزل، مزاح اور نعت کا سفر اکٹھے ہی شروع ہوا لیکن پھر صرف نعت گوئی تک محدود رہ گئے ۔ وہ فرماتے ہیں ۔
توجہ ہو گئی آقا کی نازش
میرے کام آگیا بیمار ہونا
حمدیہ و نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- سخن سخن خوشبو ، 1996
- آبرو ، 2003
- حدوں ودھ درود نبی تے ، 2007
- نیاز ، 2014
- نعت ہوئی ، 2019
نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
یوں شب قدر میری رات ہوئی، نعت ہوءی
بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حنیف نازش 16 ستمبر ، 2022 کو وفات پاگئے ۔ ان کو اسلام آباد میں سپرد ِ خاک کیا گیا
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اشفاق شاہین | عبدالغفار واجد | حنیف نازش | سائل نظامی | آصف قادری | شاہد کوثری | قیصر ابدالی | احمد محمود الزمان | خرم خلیق | عبدالباسط عادی