نیاز
نعتیہ مجموعہ : نیاز
شاعر : حنیف نازش
نیاز، نعت مرکز ، لاہور سے شائع ہونے والا حنیف نازش کا چوتھا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس سے پہلے ان کے تین نعتیہ مجموعے
شائع ہوئے ۔ اس مجموعے پر پیش لفظ ارسلان احمد ارسل ، اظہار خیال ڈاکٹر عاصی کرنالی اور تقدیم ریاض حسین چودھری نے پیش کی ہے ۔ حمدوں، قرآن آیات کے تراجم اور دل میں اترنے والوں نعتوں سے مزین یہ نعتیہ مجموعہ 2014 میں شائع ہوا
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|