"حافظ مظہرالدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
سطر 5: سطر 9:
[[اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے ۔ مظہر الدین مظہر | اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے]]
[[اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے ۔ مظہر الدین مظہر | اضطراب دل مضطر مرے سینے میں رہے]]


====جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے====
[[جس جگہ احمد مختار کا نام آتا ہے ۔ مظہر الدین مظہر | جس جگہ احمد مختار کا نام آتا ہے]]


جس جگہ احمد مختار{{ص}} کا نام آتا ہے
[[میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ۔ مظہر الدین مظہر | میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام]]


وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتا ہے
=== مزید دیکھیے ===


[[مظہر الدین مظہر]]


عشق خواجہ{{ص}} میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
==== حواشی و حوالہ جات ====
 
دل دھڑکتا ہے تو رمت کا پیام آتا ہے
 
 
دل بے تاب ٹھہر ، اے دل بیتاب ٹھہر
 
با ادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے
 
 
دیکھئے ، رحمت کونین{{ص}} نوازیں کیسے
 
بن کے محتاج کرم شوق تمام آتا ہے
 
 
روح ڈھل جاتی ہے روتا ہوں جو یاد شہ میں
 
اشک جو آنکھ سے گرتا ہے وہ کام آتا ہے
 
 
بعثت خواجہ{{ص}} ہوئی بعد رسولان کرام
 
صفیں ہو جائیں مکمل تو امام آتا ہے
 
 
اے دل ، اب وقت ہے پیری کا، مدینے پہنچیں
 
آشیانے میں پرندہ سر شام آ تا ہے
 
 
رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں
 
ان{{ص}} کے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آ تا ہے


===شراکتیں===
===شراکتیں===


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:34، 7 اگست 2017ء