"جیسے پروانے روشنی پہ نثار۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نعت رسول ﷺ=== شاعر: سلمان رسول جیسے پروانے روشنی پہ نثار امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار صبح جس...)
 
سطر 6: سطر 6:


امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار
امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار
ہو چٹائی پہ بھی جو شاہ زمن
رتبے سب اس کی سادگی پہ نثار
تھی جو صدیق سے محمد(ص) کی
زندگی ایسی دوستی پہ نثار


صبح جس کی اذاں سے ہو پیدا
صبح جس کی اذاں سے ہو پیدا


اس مؤذن کی نغمگی پہ نثار
اس موذن کی نغمگی پہ نثار
 
وہ جو حسان کے کلام میں ہے
 
شاعری ایسی چاشنی پہ نثار
 
مجھ کو آ جائے اسم احمد یاد
 
جب بھی ہووے کوئی کسی پہ نثار

نسخہ بمطابق 11:49، 4 جنوری 2017ء

نعت رسول ﷺ

شاعر: سلمان رسول

جیسے پروانے روشنی پہ نثار

امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار

ہو چٹائی پہ بھی جو شاہ زمن

رتبے سب اس کی سادگی پہ نثار

تھی جو صدیق سے محمد(ص) کی

زندگی ایسی دوستی پہ نثار

صبح جس کی اذاں سے ہو پیدا

اس موذن کی نغمگی پہ نثار

وہ جو حسان کے کلام میں ہے

شاعری ایسی چاشنی پہ نثار

مجھ کو آ جائے اسم احمد یاد

جب بھی ہووے کوئی کسی پہ نثار