آپ «جوہر قدوسی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 18: سطر 18:
*  اب تک ان  نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد  مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
*  اب تک ان  نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد  مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
* ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔  
* 1997 میں قائم شدہ [[نعت اکادمی کشمیر]]کے ا تاسیسی سیکرٹری ہیں۔  
* [[کشمیر]] سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔
* کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " [[جہان حمد و نعت]] " آج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔
 
=== ڈاکٹر جوہر قدوسی کا نعت رنگ کو ایک تعارفی خط  <ref> ڈاکٹر ابرار عبد السلام، نعتیہ ادب، مسائل و مباحث، [[2019]]، ص 213 </ref>===
 
[[جوہر قدوسی | راقم الحروف]] اردو نعت کے ساتھ والہانہ شیفتگی رکھتا ہے۔ غالباً اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ راقم نے [[پی ایچ ڈی]] کے لیے اپنا تحقیقی مقالہ ’[[اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقا]]‘ کے موـضوع پر ہی تحریر کیا ہے، جس پر راقم کو [[1997]]ء میں [[کشمیر یونیورسٹی]] سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض ہوئی ہے۔ اب تک راقم کی ایک کتاب (اردو کے ۲۵ نعت گو شعرا: ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک، صفحات ۳۲۰، سالِ اشاعت ۲۰۰۲ء) اور ۱۵ سے زائد مقالے نعتیہ موضـوعات پر شائع ہوچکے ہیں۔ ایسے میں راقم جیسے نعتیہ ادب کے طالب علم کے لیے ’نعت رنگ‘ کی اہمیت و افادیت اور اس کے ساتھ والہانہ وابستگی کا اندازہ کرنا چنداں مشکل نہیں۔(۲۷۰)
 
راقم کی ادارت میں ایک خالصتاً دینی پرچہ ’الحیات‘ سرینگر (کشمیر) سے ۴ سال سے شائع ہو رہا ہے، جس کا مئی ۲۰۰۵ء میں مسلسل اشاعت کا ۳۸؍ واں شمارہ منظر عام پر آرہا ہے، الحمدللہ ۔ اس جریدے میں راقم نے ’نعت اکادمی کشمیر‘ (جس کا میں سیکریٹری ہوں) کے لیے دو صفحے مختص کردیے ہیں، جن میں حمدیہ و نعتیہ کلام وغیرہ کی اشاعت ہوتی ہے۔
 
الحمدللہ ’نعت اکادمی کشمیر‘ ریاست جموں و کشمیر کی واحد ایسی انجمن ہے، جو خالصتاًنعت گوئی کے فروغ و ارتقا کے لیے کوشاں ہے۔ اس انجمن کا میں بانی سیکریٹری ہوں اور پروفیسر مرغوب بانہالی صاحب اس کے صدر ہیں جب کہ ریڈیو کشمیر سرینگر کے ایک پروڈیوسر غلام حسن غم گین اس کے نائب صدر ہیں۔ اکادمی کے پہلے نائب صدر مشتاق کاشمیری تھے، جوکشمیر کے سب سے معروف نعت گو شاعر ہیں لیکن موصوف اب کشمیر میں نہیں بلکہ آزادکشمیر میں قیام پزیر ہیں۔


=== خط و کتابت کا  پتا  ===
=== خط و کتابت کا  پتا  ===
سطر 33: سطر 25:
ڈاکٹر جوہر قدوسی
ڈاکٹر جوہر قدوسی


[[سری نگر]]، [[ کشمیر]]، [[بھارت ]]
سرینگر، کشمیر،  انڈیا


موبائل فون : 00919906662404
موبائل فون : 00919906662404
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: