"جذبہ حب رسول ۔ ڈاکٹر وحید قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: ڈاکٹر وحید قریشی === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === جذبۂ حُبِّ رسولؐ جادہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[ڈاکٹر وحید قریشی]]  
شاعر: [[وحید قریشی]]  


=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:24، 24 مارچ 2017ء


شاعر: وحید قریشی

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جذبۂ حُبِّ رسولؐ

جادہ پیمائے قبول

ہاتھ پابندِ رسوم

دل دُعا میں مشغول

لبِ خاموش پہ ہے

ہدیۂ نعتِ رسولؐ

ایک خوشبو ہرسمت

ہرطرف پُھول ہی پُھول

یا کبوتر سرِ بام

یا فرشتوں کا نزول

ایک سایہ معدوم

نہ کہیں عرض نہ طول

تیراؐ ہر لفظ حدیث

تیراؐ ہر فعل اُصول

ارض یثرب کے مکیں

حرفِ عاجز ہو قبول


رسائل و جرائد جن میں یہ کلام شائع ہوا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25