"جب ظلم سے زمین کو کالا کیا گیا ۔ شہزاد نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : شہزاد نیر زمرہ: نعت آباد === {{نعت }} === جب ظلم سے زمین کو کالا کیا گیا فاراں ک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:


[[زمرہ: نعت آباد]]
[[زمرہ: نعت آباد]]
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===



حالیہ نسخہ بمطابق 21:57، 4 فروری 2018ء


شاعر : شہزاد نیر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب ظلم سے زمین کو کالا کیا گیا

فاراں کی چوٹیوں سے اجالا کیا گیا


اس خاک نیک بخت نے نعلین کیا چھوئے

یثرب کو دو جہان سے اعلیٰ کیا گیا


بھیجا گیا وہ رشک قمر یوں زمین پر

تاروں کو اس کے نور کا ہالہ کیا گیا


لاوقت میں فضیلت معراج بخش کر

ان کو مرے شعور سے بالا کیا گیا


عقل بشر میں خوئے گدائی کو دیکھ کر

دست نبی کو بانٹنے والا کیا گیا


صد شکر اہتمام عروج نظر ہوا

صد شکر ذکر احمد والا کیا گیا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام