آپ «جاءُوک ۔ ثاقب علوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:JAAOOKA.jpg|link=جاوک ۔ ثاقب علوی ]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: مجموعہ ہائے کلام ]]
زمرہ: [[مجموعہ ہائے کلام ]]
 
نام کتاب: [[جاءُوک ]]
 
شاعر : [[ ثاقب علوی ]]
 
اشاعت : اگست [[2018]]
 
=== تعارف ===
 
"جاءوک" میں چار [[حمد | حمدیں]] اور سڑسٹھ 67 [[نعت | نعتیں]]  اور ایک [[سلام]] ہے۔ "جاءوک"کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں موجود تمام تر نعتیہ کلام مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف میں کہا گیا۔ اس کتاب میں حاضری و حضوری کی خاص کیفیات اور مسجد نبوی کے نور بار مناظر جا بجا بکھرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ مدینہ منورہ کی روح پرور فضائوں میں سانس لیتے ہوئے کہا گیا یہ کلام اپنے اندر انھی فضائوں کو سمیٹے ہوئے فیوض و برکاتِ مدینہ بکھیرتا ہوا نظر آتا ہے۔ مدینہ منورہ سے محبت کرنے والا مدینہ منورہ سے دور رہ کر جن کیفیات سے دوچار ہونے اور  اس درِ دولت پر حاضر ہو کر راحت و تسکین کی جو دولت میسر آتی ہےاس پر اظہارِ تشکر کے مضامین کثرت سے ملتی ہے ۔ "جاءوک" کا کو مسافر کی سفر کی صعوبتوں کے بعد منزل آشنا  ہونے پر سرور آور کیفیات کا خزانہ بھی کہا جا سکتا ہے ۔ [[ثاقب علوی ]] نے جہاں شوق ِ حاضری ، سفرِ مدینہ ، حاضری ءِ دربار ِ رسالت کے لمحات کی لفظی تصویر کشی کی ہے وہاں اس سفر کے رخصت ِ مدینہ منورہ کے جاں سوز و دل پارہ کر دینے والے مناظر بھی پیش کیے ہیں۔ وصال کے بعد پیش آنے والے لمحاتِ ہجر و فراق کی کیفیات بھی اپنے دامن میں ایک جہانِ آہ و کرب لیے ہوتی ہیں۔ "جاءوک" کے وہ اشعار جن میں یہ کیفیات بیان کی گئی ہیں حقیقتاً درد و سوز سے بھر پور ہیں۔
 
"جاءوک" میں شامل کلام چونکہ مدینہ منورہ میں بارگاہِ مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم میں حاضری کے دوران کہا گیا ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ لج پال سامنے ہوں اور زبان پر مدعا نہ آئے ۔  چنانچہ گاہے گاہے اس بارگاہِ ناز میں معروضات و گزارشات بھی پیش کی گئی ہیں۔ ان گزارشات میں داخلی و خارجی کیفیات کا اظہار کیا گیا ہے۔ امتِ مرحومہ کی زبوں حالی اور اس کے تدارک کی معروضات  نظر آتی ہیں ۔
 
الغرض "جاءوک" عصرِ حاضر میں کہی جانے والی نعت کے تمام تر تقاضے پورے کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔
 
=== جاءوک پر آراء ===
 
==== عباس عدیم قریشی ====
 
[[جاءوک ۔ میخانہ ءِ کیف و مستی از عباس عدیم قریشی ۔ ثاقب علوی کی کتاب جاءوک پر تبصرہ | جاءوک ۔ میخانہ ءِ کیف و مستی ۔  عباس عدیم قریشی ]]
 
"ڈاکٹر ثاقبؔ علوی کی نعت گوئی میں نعت اور لوازماتِ نعت کے سارے ہی رنگ نمایاں ہیں۔ ہجر و فراق کی ٹیسیں بھی ہیں، حاضری و حضوری کے کیف بھی، عشقِ رسولﷺ میں جذبۂ فنابھی ہے اور نازشِ نسبتِ اقدس کی غنا بھی، داخلی جذبات کا بحرِ بے کراں بھی ہے اور خارجی صدمات پر اشکوں کی جوئے رواں بھی۔ وہ تمام داخلی و خارجی احساسات کو شعروں میں تصویر کرکے اپنے ملجا و ماویٰ، دستگیرِ بے کساں، شفیعِ عاصیاں، محمودِ کن فکاں، محبوبِ انس و جاںﷺ کی بارگاہِ اقدس میں پیش کر رہے ہیں۔"
 
==== حنیف نازش ====
 
[[ جمال حرم ۔ حنیف نازش ۔ ثاقب علوی کی کتاب جاءوک  پر تبصرہ |  جمال حرم ۔ حنیف نازش ]]
 
"اس کتاب کے مطالعہ سے یہ بات کھل کر سامنے آجاتی ہے کہ انھوں نے خیالِ حرم سے جمالِ حرم تک کا فاصلہ اس وارفتگی سے طے کیا ہے کہ خصالِ حرم، بلالِ حرم ، ہلالِ حرم، نوالِ حرم، کمالِ حرم اور اذنِ سوالِ حرم جیسے بے شمار ذائقے زبانِ روح سے نہ صرف چکھے بلکہ حیرت کی بات ہے کہ انھیں اپنے قلمِ خاص سے قرطاسِ التماس پر منتقل کرنے کی مشکل منزل بھی بفیضِ قربِ مصطفیﷺ سر کر لی۔پوری کتاب چونکہ مدینہ عالیہ کے پر نور ماحول میں تحریر ہوئی اس لیے اُس ’’خنک شہرے کہ آنجا دلبر است‘‘ کی تصویریں جابجا اس مجموعہ کی زینت ہیں"
 
==== امجد رازی ====
 
[[ ڈاکٹر ثاقب علوی ۔ چرخ ِ نعت کا ابر ِ فصاحت از  امجد رازی | ڈاکٹر ثاقب علوی ۔ چرخ ِ نعت کا ابر ِ فصاحت ]]
 
ڈاکٹر ثاقبؔ علوی کا شمار اساتذہء فن میں ہوتا ہے۔ کیفیاتِ نشاط و حزن کی دل آویز اثر پذیری ایک طرف ان کی فکرِ رسا، جودتِ طبع اور تخیل کی بلند پروازی نے تشبیہات و تمثیلات اور استعارات کے ایسے شہکار پیش کیے ہیں جو ایوانِ شعر و سخن کی آرائش و زیبائش کے لیے درجۂ لزومیت کے حامل ہیں۔ ڈاکٹر صاحب ایک وسیع المطالعہ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ کہنہ مشق شاعر ہیں۔ تخلیقِ شعر سے قطع نظر نقدِ شعری اور تحقیقِ ادبی سے بھی انھیں بہت گہرا تعلق حاصل ہے۔ شاعری کے ساتھ ساتھ تحقیق و تنقید میں بھی ایسے نقوشِ حیرت ثبت کیے ہیں جو ادبی تاریخ کا جزوِ دوام ثابت ہوں  گے۔


[[ کامونکی ]] سے تعلق رکھنے والے معروف نعت گو شاعر [[ ثاقب علوی ]] کا نیا [[مجموعہ کلام ]] " '''جاوُک''' " شائع ہوگیا ہے


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)