آپ «ثاقب علوی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 11: سطر 11:

نعت گوئی کا شوق بچپن سے رہا ۔ میٹرک میں پہلی نعت کہی ۔ مبادیات نعت گوئی کے لیے  حضرت علامہ حافظ محمود الحسن ذوقی مظفر نگری سے اکتسابِ فیض کیا ۔ پہلا مجموعہ نعت "صبغۃ اللہ" اردو زبان میں 2008ء میں شائع ہوا۔ اس پر صدارتی ایوارڈ ملا۔ دوسرا مجموعہ کلام پنجابی زبان میں " چانن چار چوفیرے" [[2009]]ء میں شائع ہوا۔ اس پر قومی سیرت ایوارڈ اور صوبائی سیرت ایوارڈ ملا۔ تیسرا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "نجمِ ثاقب" [[2015]]ء میں اور چوتھا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "جاءوک" جو  [[2018]]ء میں شائع ہوا ۔ "[[جاءُوک ۔ ثاقب علوی | جاءوک ]]"کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں موجود تمام تر نعتیہ کلام مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف میں کہا گیا۔

[[خانیوال ]] کے استاد نعت گو شاعر [[ عباس عدیم قریشی]]  ان کی کتاب [[جاءُوک ۔ ثاقب علوی | جاءوک ]] میں ان کے شاعری پر اس طرح اظہار خیال فرماتے ہیں
<blockquote>
ڈاکٹر ثاقبؔ علوی صاحب نعتیہ ادب میں اپنے اسلوبِ نگارش، ثقاہتِ علمی، فنی گرفت اور مضامین کی گوناں گوں بوقلمونیوں کے ساتھ اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔ لہٰذا مجموعی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب پورے شعور اور ادراک کی معراج پر نعت کہنے کا سلیقہ رکھتے ہیں اور اپنے ما فی الضمیر کو ابلاغ کی معراجِ مقصود تک پہنچانے کا قرینہ ان کے ہاں وفور کے ساتھ موجود ہے۔ بعض جگہوں پر نہ صرف ان کا فکری تنوع بلکہ قدرتِ کلام تحیر خیزنظر آتے ہیں۔
</blockquote>

=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)