"تنہائی کے سب دن ہیں ، تنہائی کی سب راتیں ۔ مولانا محمد علی جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: محمد علی جوہر ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== تنہائی کے سب دن ہیں، تنہائ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


[[شاعر: محمد علی جوہر]]
شاعر: [[محمد علی جوہر]]


==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====
==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ====

نسخہ بمطابق 11:55، 21 جون 2017ء


شاعر: محمد علی جوہر

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

تنہائی کے سب دن ہیں، تنہائی کی سب راتیں

اب ہونے لگیں ان سے ، خلوت میں ملاقاتیں


ہر لحظہ تشفی ہے، ہر آن تسلی ہے

ہر وقت ہے جوئِی ، ہر دم ہیں مدا راتیں


کوثر کے تقاضے ہیں، تسنیم کے وعدے ہیں

ہر روز یہی چرچے ، ہر روز یہی باتیں


معراج کی سی حاصل ، سجدوں میں ہے کیفیت

اک فاسق و فاجر ہیں، اور ایسی کراماتیں؟


بے مایہ سہی لیکن، شاید وہ بلا بھیجیں

بھیجی ہیں در ودوں کی کچھ ہم نے بھی سوغاتیں