تفاخر محمود

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Tafakhur Mehmood.jpg


تفاخر محمود گوندلجھیورانوالی ضلع گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۱۸جون ۱۹۵۹ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ غمزۂ خوباں اور گیسوئے برہم آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور نکہتِ نوراور تقدیس آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

خود کو جو حق کی محبت میں مٹا دیتا ہے

مزید دیکھیے

عتیق الرحمن صفی | سلمان رسول | عروس فاروقی