"تفاخر محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


تفاخر محمود گوندل[[ جھیورانوالی]] ضلع [[ گجرات]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۱۸جون ۱۹۵۹ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ [[ غمزۂ خوباں]] اور [[گیسوئے برہم]] آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور [[ نکہتِ نور]]اور [[تقدیس]] آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔
تفاخر محمود گوندل[[ جھیورانوالی]] ضلع [[ گجرات]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ [[18 جون ]] [[ 1959]]ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ [[ غمزۂ خوباں]] اور [[گیسوئے برہم]] آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور [[ نکہتِ نور]]اور [[تقدیس]] آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

نسخہ بمطابق 07:40، 18 جون 2018ء

Tafakhur Mehmood.jpg


تفاخر محمود گوندلجھیورانوالی ضلع گجرات سے تعلق رکھتے ہیں۔ 18 جون 1959ء کو پیدا ہوئے۔ شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں او رایک بہترین Debaterہیں۔ غمزۂ خوباں اور گیسوئے برہم آپ کے مجموعہ ہائے غزلیات ہیں اور نکہتِ نوراور تقدیس آپ کے نعتیہ مجموعے ہیں۔اخبارات میں آپ کے مضامین بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

خود کو جو حق کی محبت میں مٹا دیتا ہے

مزید دیکھیے

عتیق الرحمن صفی | سلمان رسول | عروس فاروقی