آپ «تسنیم عابدی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 5: سطر 5:
  }}
  }}


[[ملف:Tasneem Abidi.jpg|link=تسنیم عابدی]]
زمرہ: شعراء
 
 
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شاعرات ]]
[[زمرہ: شاعرات ]]
سطر 23: سطر 21:


چراغِ بصیرت مذہبی شاعری  کی کتاب  
چراغِ بصیرت مذہبی شاعری  کی کتاب  
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[ منتظر تیرے سدا عقدہ کشا رکھتے رہیں ۔ تسنیم عابدی | منتظر تیرے سدا عقدہ کشا رکھتے رہیں ]]
=== احباب کی آراء ===
[[انجم عثمان ]]
"تسنیم عابدی بہت ہی سینئر اور منجھی ہوئی شاعرہ ہیں ۔ان کے کلام میں پختگی تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک ایسا رچاؤ اور آہنگ ہے جو ہمیں آج کل کے شعراء کے ہاں کم کم نظر آتا ہے ۔ میں یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ وہ ایک بہت اچھی شاعرہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھی انسان بھی ہیں ۔انہوں نے اپنے رشتوں اور اپنی دوستیوں ، دونوں کو ہمیشہ بڑی خوبی اور خوبصورتی سے نبھایا ۔ ہیوسٹن میں وہ اکثر اوقات اپنے گھر پر بڑی خوبصورت شعری محافل ترتیب دیتی ہیں جن میں ہمارے شعری ادب کے نابغہء روزگار شعراء شریک ہوتے ہیں ، مثلاً عرفان ستار ، [[عارف امام]] ،[[شاہین صہبائی]] اور دوسرے بہت سے لوگ ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی تسنیم کو سلامت رکھے اور وہ اسی طرح فعال اور سرگرم رہیں اور خوبصورت محافل سجاتی رھیں ۔ آج میرے گھر ایک گھریلو تقریب ہے جس کی وجہ سے میں بزم میں شرکت نہیں کر پا رہی ہوں ، لیکن کوشش ہو گی کہ گاہے گاہے لمحہ بھر کو جھانک لیا کروں ۔"
[[مظہر حسین سید ]]
" تسنیم عابدی صاحبہ سے ایک عقیدت کا تعلق ہے ۔ ۔ اور اس کی وجہ ان کا محض اعلی شاعرہ ہونا نہیں بلکہ ایک حساس ، شفیق اور ہمدرد  شخصیت ہونا ہے ۔
ستائش کی تمنا اور صلے کی پروا کے بغیر جس طرح وہ شعر کے پیرائے میں انسانی احساسات اور جذبات کو ڈھال رہی ہیں ۔ ۔ اور اسے ایک ادبی اور علمی فرض سمجھتے ہوئے کام کر رہی ہیں ۔ ۔ ایسے لوگ ادبی منظر نامے پر نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے عہد میں ان جیسے لوگ کم سہی لیکن موجود ہیں ۔ ۔ مستقبل کی ادبی دنیا کو ایسے لوگ میسر نہیں ہوں گے ۔ "
[[غلام مصطفٰی دائم ]]
"تسنیم عابدی کا شمار ان شاعرات میں ہوتا ہے جو فکر و آہنگ کی ہم رکابی سے مرکب اور حسنِ خیال و کمالِ اسلوب کی امتزاجی کیفیات سے بہرہ یاب کلام و نظام کی پروردگار ہیں...... ان کے ہاں روایت اور جدت باہم ہمرکاب چلتے ہیں، ان کے ہاں لہجے کی بے ساختگی اور رویے کی طرفگی تو ہے ہی، بندش و ادا کی عمدگی اور ساخت اور بُنت کی دلکشی کے جلوے بھی افقِ سخن پہ نمود افگنی کے بام پر جلوہ پیرا ہیں...... آمد کا جو تسلسل اور روانی تخلیقی عوامل میں کارفرما ہے، اس میں ان کی یکتائی بہرطور تسلیم کیے جانے کے لائق ہے..... منفرد پہچان اور جدا لب و لہجے کی مالک شاعرہ"
[[آسیہ خان ]]
"تسنیم عابدی صاحبہ منجھی ہوئی شاعرہ بلندی تفکر و ارتقا رکھتی ہیں۔ان کی شاعری ان کے مشاہدات کا منہ بولتا ثبوت ہیں حقیقت و احساس سے لبریزشعر کہتے ہیں۔ان کا کلام پڑھ کر بہت سرور آیا۔زندگی کے آخری مقصد تک گہرائ میں جا ڈوبتی سوچوں میں گم حتمی سچائیاں ڈھونڈتی نظر آتی ہیں۔تسنیم جی ۔خوش مزاج،حق گو،نڈر ہستی ہیں شعر میں اچھوتا پن معصوم لہجہ و خیالات سادہ روپ جھلکتا ہے۔ان کے اشعار دل کے تار چھیڑ دیتے ہیں۔ان کے دھنک جیسے رنگ سلامت رہیں تاثیر در تاثیر کی بارش کرتے رہیں۔۔۔۔شہرت کے آسماں پر چاند بن کر چمکتے رہیں۔"


=== مزید دیکھیے  ===
=== مزید دیکھیے  ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)