"ترے خیال کو دل میں بسا کے لایا ہوں ۔ عارف عبد المتین" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=عارف عبد المتین شاعر : عارف عبد المتین {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} ==== تر...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر : [[ | [[ملف:=اویس انصاری]] | ||
شاعر : [[اویس انصاری]] | |||
{{ٹکر 1 }} | {{ٹکر 1 }} | ||
سطر 9: | سطر 9: | ||
=== {{نعت }} ==== | === {{نعت }} ==== | ||
کاش مدینے کا میں مسافر ہوتا | |||
در طیبہ پہ جھکا میرا سر ہوتا | |||
میں | رقص کرتا مدینے کی گلیوں میں | ||
اگر خاک یثرب میرا مقدر ہوتا | |||
حسرتِ شوق ہے سبزگنبد دیکھ کر | |||
میں | میں بھی وہاں کا مستقل کبوتر ہوتا | ||
میں چومتا ان رستوں کو یاربﷻ | |||
جو تیرے محبوب کا راہ گزر ہوتا | |||
ہر حرف لکھتا شانِ مصطفی پہ | |||
ایسا خدا کا کرم میرے سُخَن پر ہوتا | |||
افضل ہوتا بادشاہوں اور نوابوں سے | |||
اگر اویس محمدﷺ کے در کا فقیر ہوتا | |||
= | رابطہ نمبر =03043506901 | ||
Rahim Yar Khan | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 07:14، 18 جولائی 2023ء
شاعر : اویس انصاری
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کاش مدینے کا میں مسافر ہوتا
در طیبہ پہ جھکا میرا سر ہوتا
رقص کرتا مدینے کی گلیوں میں
اگر خاک یثرب میرا مقدر ہوتا
حسرتِ شوق ہے سبزگنبد دیکھ کر
میں بھی وہاں کا مستقل کبوتر ہوتا
میں چومتا ان رستوں کو یاربﷻ
جو تیرے محبوب کا راہ گزر ہوتا
ہر حرف لکھتا شانِ مصطفی پہ
ایسا خدا کا کرم میرے سُخَن پر ہوتا
افضل ہوتا بادشاہوں اور نوابوں سے
اگر اویس محمدﷺ کے در کا فقیر ہوتا
رابطہ نمبر =03043506901 Rahim Yar Khan