آپ «ترے خیال کو دل میں بسا کے لایا ہوں ۔ عارف عبد المتین» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


[[ملف:Arif Abdul Mateen.jpg|link=عارف عبد المتین]]


[[ملف:=اویس انصاری]]
شاعر : [[عارف عبد المتین ]]
 
شاعر : [[اویس انصاری]]


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
سطر 9: سطر 9:
=== {{نعت }} ====
=== {{نعت }} ====


کاش مدینے کا میں مسافر ہوتا


در طیبہ پہ جھکا میرا سر ہوتا
ترے خیال کو دل میں بسا کے لایا ہوں
 
میں ایک ذرّے میں صحرا چھپا کے لایا ہوں
 
 
ترے کرم کی نہایت ہے یہ کہ تیرے حضورؐ
 
میں اپنے آپ کو خود سے بچا کے لایا ہوں
 
 
میں دیکھتا تھا کبھی جس میں اپنی ذات کا عکس
 
اس آئینہ کی میں کِرچیں اُٹھا کے لایا ہوں
 
 
یہ جاں کہ تجھ کو زمانے کا روپ کہتی ہے


رقص کرتا مدینے کی گلیوں میں  
میں قیدِ وقت سے اس کو چھڑا کے لایا ہوں


اگر خاک یثرب میرا مقدر ہوتا


حسرتِ شوق ہے سبزگنبد دیکھ کر
نظر کا سوز، تمنّا کی آنچ، غم کی جلن


میں بھی وہاں کا مستقل کبوتر ہوتا
میں خود کو سردِ چراغاں بنا کے لایا ہوں


میں چومتا ان رستوں کو یاربﷻ


جو تیرے محبوب کا راہ گزر ہوتا
کہاں ہے تیرگیِ خاکدان کہ میں امشب


ہر حرف لکھتا شانِ مصطفی پہ
فلک سے تیری تجلّی اُٹھا کے لایا ہوں


ایسا خدا کا کرم میرے سُخَن پر ہوتا


افضل ہوتا بادشاہوں اور نوابوں سے
جلا مجھے کہ مہک اُٹھوں اے چراغِ حرم


اگر اویس محمدﷺ کے در کا فقیر ہوتا
میں اپنے جسم کو صندل بنا کے لایا ہوں!


رابطہ نمبر =03043506901
=== مزید دیکھیے  ===
Rahim Yar Khan
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچے حسب ذیل ہیں: