"ترصیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (ADMIN moved page صنعت ترصیع to ترصیع over redirect)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:16، 17 مئی 2018ء


ایسی صنعت جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوتے ہیں <ref> فن شاعری حسان الہند از ملا عبدالستار ہمدانی مصروف</ref> ۔ مثلا احمد رضا خان بریلوی کے یہ اشعار دیکھیں


دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ تیرا

تارے کھلتے ہیں سخا کے وہ ہے ذرہ تیرا


سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی <ref> مکمل کلام : سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی </ref>

سب سے بالا و والا ہمارا نبی


کھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے

چھبتی ہوئی جگر میں ادا کس گجر کی ہے


اغنیا پلتے ہیں در سے وہ ہے باڑا تیرا

اصفیا چلتے ہیں سر سے وہ ہے رستا تیرا

حواشی و حوالہ جات