تجلیات حرمین ۔ طارق سلطان پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:18، 12 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ کلام 1999 میں طارق سلطان پوری حجِ بیت اللہ اور روضہِ رسول صلی اللہ عل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


1999 میں طارق سلطان پوری حجِ بیت اللہ اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوئے تو آپ نے سفر کی کیفیات و مشاہدات کو منظوم کرڈالا۔ آپ کی یہ کیفیات ’تجلیاتِ حرمین‘ کے نام سے مکتبہِ ضیائیہ، ضیاالعلوم راولپنڈی سے شایع ہوچکا ہے، اس مجموعہ میں طارق سلطان پوری کا وہ کلامِ عقیدت شامل ہے جو حرمینِ طیبین کی مقدس فضا میں کہا گیا۔