"تجلیات حرمین ۔ طارق سلطان پوری" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
 
(No difference)

حالیہ نظرثانی بمطابق 07:14, 4 اپريل 2018

1999 میں طارق سلطان پوری حجِ بیت اللہ اور روضہِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوئے تو آپ نے سفر کی کیفیات و مشاہدات کو منظوم کرڈالا۔ آپ کی یہ کیفیات ’تجلیاتِ حرمین‘ کے نام سے مکتبہِ ضیائیہ، ضیاالعلوم راولپنڈی سے شایع ہوچکا ہے، اس مجموعہ میں طارق سلطان پوری کا وہ کلامِ عقیدت شامل ہے جو حرمینِ طیبین کی مقدس فضا میں کہا گیا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

تجلیاتِ حرمین ۔ پی ڈی ایف (آنلائن پڑھنے کے لیے) بارانِ رحمت | برہان ِ رحمت | بستان ِ رحمت | تجلیات حرمین | سبحان اللہ ما اجملک