"بھلا کس دن نہ تھا کس شب نہیں تھا ۔ حنیف نازش" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: حنیف نازش ==== {{نعت}} ==== بھلا کس دن نہ تھا، کس خسب نہیں تھا کرم میرے نبی کا کب نہی...)
(2 intermediate revisions by one other user not shown)
لکیر 1: لکیر 1:
[[ملف:Hanif Nazish.jpg|link=حنیف نازش]]
+
{{بسم اللہ}}
  
 
شاعر: [[حنیف نازش]]
 
شاعر: [[حنیف نازش]]
  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
+
==== {{نعت}} ====
  
کیٹگری: 1
 
  
کلام نمبر : 50
+
بھلا کس دن نہ تھا، کس خسب نہیں تھا
__NOTOC__
+
{{بسم اللہ }}
+
=== {{نعت }} ===
+
{|
+
|style="width: 40%"|
+
بھلا کس دن نہ تھا، کس شب نہیں تھا
+
  
 
کرم میرے نبی کا کب نہیں تھا
 
کرم میرے نبی کا کب نہیں تھا
لکیر 51: لکیر 44:
  
 
درودِ پاک وردِ لب نہیں تھا
 
درودِ پاک وردِ لب نہیں تھا
 
 
|
 
{{باکس 1 }}
 
|}
 
 
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
  
 
=== مزید دیکھیے ===
 
=== مزید دیکھیے ===
  
{{ٹکر 1 }}
+
{{منتخب شاعری }}
{{باکس شاعری }}
+

تـجدید بـمطابق 08:18, 23 دسمبر 2017

شاعر: حنیف نازش

نعتِ رسولِ آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

بھلا کس دن نہ تھا، کس خسب نہیں تھا

کرم میرے نبی کا کب نہیں تھا


گواہی دے رہے تھے سنگریزے

جوازِ کفرِ بوجہل اب نہیں تھا


سواری کو براق آیا جِناں سے

وہ کوئی عام سا مرکب نہیں تھا


جمال ان کا رہا پردوں میں مستور

جو عالم پر کھلا وہ سب نہیں تھا


لگی تیغِ علی مرحب کے سر پر

تو اس دنیا میں پھر مرحب نہیں تھا


مِلا حسان کو منبر نبی کا

بڑا اس سے کوئی منصب نہیں تھا


وہ قربِ خاص میں اس وقت بھی تھے

کہ تھا کا لفظ تک بھی جب نہیں تھا


لگی کس طرح ٹھوکر، کیوں گِرے ہو

درودِ پاک وردِ لب نہیں تھا

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام