آپ «بشیر رزمی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ: لاہور]]
[[زمرہ: لاہور]]


تاریخ پیدائش [[یکم فروری]] [[1942]]ء اور مقامِ پیدائش، راجا سانسی، تحصیل اجنالہ ضلع امرتسر (بھارت) ہے۔
تاریخ پیدائش [[یکم فروری]] [[1942]]ئ اور مقامِ پیدائش، راجا سانسی، تحصیل اجنالہ ضلع امرتسر (بھارت) ہے۔
 
 
=== [[ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ]] سے اقتباسات===
 
دنیائے شعر و سخن اور جہانِ علم و ادب میں محمد بشیر رزمیؔ کی شخصیت علمی وجاہت، ادبی دیانت اور فنّی متانت کی حامل ہے۔ انہیں اردو اور فارسی زبان و بیان پر کامل عبور ہے۔ کم و بیش تمام اصنافِ سخن پر مکمل دسترس حاصل ہے۔ ان کی نعتوں میں فکر انگیزی کے رنگ نمایاں ہیں۔ صنائع و بدائع پر گرفت کے بھی سب رنگ موجود ہیں زبان و بیان پر ان کی گرفت اور وسیع مطالعۂ سیرت نے ان کی شاعری کو دوآتشہ کردیاہے۔ شعر کہتے ہیں اور بہت خوب کہتے ہیں۔ نعت وہ صنفِ سخن ہے جو شعوروفکر کے زاویے بدل کر راہِ صراط عطا کرتی ہے۔
 
 
==== ابتدائی زندگی اور تعلیم و تربیت ====
 
پیدائشی نام مرزا محمد بشیربیگ، تخلص رزمیؔ اور ادبی پہچان بشیر رزمی کے حوالے سے ہے۔ تاریخ پیدائش [[یکم فروری]][[1942]]ء اور مقام پیدائش ، راجا سانسی، تحصیل اجنالہ، [[ضلع امرتسر]] ([[انڈیا]]) ہے۔ والدِ گرامی کا نام غلام رسول مرزا ہے۔ تعلیمی سلسلہ ابھی شروع ہی کیا تھا کہ ہند کا بٹوارہ ہو گیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد گجرات کے ایک دور افتادہ گائوں کو مسکن بنایا۔ ایک سال بعد موصوف نے لاہور کو مستقل مستقر ٹھہرالیا۔ یہاں آکر انہوںنے ازسرِنو سلسلۂ تعلیم شروع کیا۔ایف اے 1962ء، بی اے 1964ء، اور 1966ء میں ایم اے (اردو) اور بعد میں ایم اے (فارسی) کیا۔ اس کے علاوہ ایم او ایل(فارسی) کے بھی سند یافتہ ہیں۔
بحیثیت ’’ جونیئر آڈیٹر‘‘ اپریل 1965ء میں ملٹری اکائونٹس سے ملازمت کا آغاز کیا۔ 1987ء میں بطور اکائونٹینٹ ملازمت سے سبک دوش ہوئے۔ بعدازاں اگست 1989ء سے[[ اسکالرز کالج لاہور]]، [[میاں میر سائنس کالج ]]اور[[ عاصم گرلز کالج ]]میں بحیثیت استاد خدمات سرانجام دیں۔ افلاطون خراس محلہ، صدر بازار، لاہور کینٹ میں مستقل قیام ہے۔ علامہ کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔
 
==== نعتیہ شاعری ====
 
بشیر رزمیؔ کو بچپن سے ہی فنِ شعر سے قربت ہے۔ مختلف اصنافِ سخن پر طبع آزمائی کی ہے۔ لیکن [[غزل ]]سے زیادہ مناسبت ہے۔ آغاز سخن سرائی کے دوستوں میں ولایت حسین حیدری اور محمد سبطین شاہجہانی کے نام شامل ہیں مشورئہ سخن صوفی حبیب اللہ حاوی سے رہا۔ ان کا بہت احترام کرتے تھے۔شعری تخلیقات میں آئینہ مہر (رباعیات) 1991ء، الغزل (غزلیات)2000ء، کائنات غزل 2009ء، آسمان غزل 2011ء شائع ہوچکی ہیں۔
 
بشیر رزمی کی نعتوں میں نعت کے سب رنگ گہرے نظر آتے ہیں۔ ان کی نعتیں محبت و عقیدت کا مظہر ہیں۔ موصوف نے آداب نعت کا التزام بھی کیاہے۔ ان کی شاعری میں اظہار کی روانی اور برجستگی کے اچھے نمونے شامل ہیں۔ نعت وہ صنف سخن ہے جو قربِ الٰہی کی منزل عطا کرتی ہے ۔ حضور نبی کریم  ﷺ کی توصیف و ثنا سنّت ربّ العلیٰ، فرشتوں کا وظیفہ اور امت مسلمہ کا وطیرہ ہے۔


==== مشہور کلام ====
==== مشہور کلام ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: