"بسا ہے جو دل میں جو دم میں بسی ہے ۔ شہباز حیرت چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 8: سطر 8:


بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے
بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے
ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے
ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے


گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں
گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں
بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے
بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے


یہاں بھی + وہاں بھی + تصرف + ہےجس کا
یہاں بھی + وہاں بھی + تصرف + ہےجس کا
شہا ہے + وہ توہی + تری ہی + شہی ہے
شہا ہے + وہ توہی + تری ہی + شہی ہے


تو مالک +ہےکل کا + تو پیارا +ہے رب کا
تو مالک +ہےکل کا + تو پیارا +ہے رب کا
ترا ہے + خدابھی + خدائی + تری ہے
ترا ہے + خدابھی + خدائی + تری ہے


ہے اپنا + یہ ایماں + ہمیشہ + نبی نے
ہے اپنا + یہ ایماں + ہمیشہ + نبی نے
کہا ہے + وہی بس + جورب کی+ کہی ہے
کہا ہے + وہی بس + جورب کی+ کہی ہے


یہ سچ ہے + انھیں کی + بدولت + بلا شک
یہ سچ ہے + انھیں کی + بدولت + بلا شک
بنا ہے + وہ عالم + یہ دنیا + بنی ہے
بنا ہے + وہ عالم + یہ دنیا + بنی ہے


ولادت + ہوئی جب + ہمارے + نبی کی
ولادت + ہوئی جب + ہمارے + نبی کی
سجا ہے + فلک بھی + زمیں بھی +سجی ہے
سجا ہے + فلک بھی + زمیں بھی +سجی ہے


ہمارے + نبی کا + وہ در ہے + جہاں پر
ہمارے + نبی کا + وہ در ہے + جہاں پر
جھکا ہے + یہ دل بھی + جبیں بھی +جھکی ہے
جھکا ہے + یہ دل بھی + جبیں بھی +جھکی ہے


سہی ہے + یہ حیرت + انھیں جب+ پکارا
سہی ہے + یہ حیرت + انھیں جب+ پکارا
ٹلا ہے + الم بھی + بلا بھی + ٹلی ہے
ٹلا ہے + الم بھی + بلا بھی + ٹلی ہے


=== مزید دیکحیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ امیر مینائی ]] | [[ محسن کاکوروی ]] | [[ امام احمد رضا خاں بریلوی ]] | [[ مولانا ظفر علی خاں ]] | [[ حفیظ جالندھری]] | [[ حفیظ تائب ]]
[[ امیر مینائی ]] | [[ محسن کاکوروی ]] | [[ امام احمد رضا خاں بریلوی ]] | [[ مولانا ظفر علی خاں ]] | [[ حفیظ جالندھری]] | [[ حفیظ تائب ]]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 18:34، 11 مارچ 2017ء


شاعر: شہباز حیرت چشتی

صنعت : مجمع الطرفین <ref> اس کلام کے علاوہ اس صنعت میں کوئی کلام نظر نہیں آتا ۔ یہ نام بھی شاعر کا دیا ہوا ہے ۔ اس میں + سے علیحدہ کیے گے ٹکڑوں کو دائیں سے بائیں [ بسا ہے جو دل میں جو دم میں بسی ہے ] پڑھیں یا بائیں سے دائیں [ بسی ہے جو دم میں جو دل میں بسی ہے ] ۔ شعر درست رہے گا۔ </ref>

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے

ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے


گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں

بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے


یہاں بھی + وہاں بھی + تصرف + ہےجس کا

شہا ہے + وہ توہی + تری ہی + شہی ہے


تو مالک +ہےکل کا + تو پیارا +ہے رب کا

ترا ہے + خدابھی + خدائی + تری ہے


ہے اپنا + یہ ایماں + ہمیشہ + نبی نے

کہا ہے + وہی بس + جورب کی+ کہی ہے


یہ سچ ہے + انھیں کی + بدولت + بلا شک

بنا ہے + وہ عالم + یہ دنیا + بنی ہے


ولادت + ہوئی جب + ہمارے + نبی کی

سجا ہے + فلک بھی + زمیں بھی +سجی ہے


ہمارے + نبی کا + وہ در ہے + جہاں پر

جھکا ہے + یہ دل بھی + جبیں بھی +جھکی ہے


سہی ہے + یہ حیرت + انھیں جب+ پکارا

ٹلا ہے + الم بھی + بلا بھی + ٹلی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

امیر مینائی | محسن کاکوروی | امام احمد رضا خاں بریلوی | مولانا ظفر علی خاں | حفیظ جالندھری | حفیظ تائب

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]