"امجد فرید صابری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


امجد کو 22 جون [[2016]]ءکو دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے لیاقت آباد ٹاؤن۔ [[کراچی]] میں اُن کی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔<ref> http://urdu.geo.tv/latest/155527-pakistani-who-passed-away-in-2016 </ref>
امجد کو 22 جون [[2016]]ءکو دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے لیاقت آباد ٹاؤن۔ [[کراچی]] میں اُن کی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔<ref> http://urdu.geo.tv/latest/155527-pakistani-who-passed-away-in-2016 </ref>
=== مشہور کلام ===
[http://www.naatview.com/karam-maangta-hoon-amjad-sabr | کرم مانگتا ہوں ]


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:12، 22 جنوری 2017ء

Naat kainaat amjad sabri.jpg


امجد فرید صابری پاکستانی صوفی قوال،نعت خواں اور گلوکار تھے۔ وہ صابری برادران ایک قوال گھرانے میں پیدا ہوئے اور غلام فرید صابری قوال کے بیٹے تھے۔ وہ 12 سال کی عمر میں ہی اپنے والد کے ساتھ سٹیج پر پرفارم کرتے آئے تھے۔اس دوران وہ برصغیر کے معروف قوال بن کر ابھرے جو اکثر اپنے والد اور چچا کے لکھے ہوئے قوالی پڑتے ۔امجد صابری نے فن قوالی اپنے والد سے 9سال کی عمر میں سیکھنا شروع کیا اور 1988ء میں 12سال کی عمر میں پہلی بار سٹیج پر پرفارمنس دی۔انہوں نے بہت سے ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

امجد کو 22 جون 2016ءکو دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے لیاقت آباد ٹاؤن۔ کراچی میں اُن کی کار پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔<ref> http://urdu.geo.tv/latest/155527-pakistani-who-passed-away-in-2016 </ref>

مشہور کلام

| کرم مانگتا ہوں

حواشی و حوالہ جات