اقصی سلطانہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:39، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اقصی سلطانہ ، اردو ادب کی طالبہ ہیں ۔ انہوں نے ایم فل کے لیے نعتیہ اردو ادب کا انتخاب کیا اور سرگودھا یونیورسٹی کے لیے 'مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ ' کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ۔