مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


یہ ایم فل کا ایک مقالہ ہے جو اقصی سلطانہ نے تحریر کیا ۔

یہ مقالہ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے زیر اہتمام شائع کیا گیا ۔ زیر نظر مقالے کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلا باب ’’اردو و نعت گوئی کی روایت آغاز اور ارتقاء‘‘ کے بارے میں ہے۔

دوسرے باب میں ’’نعت رنگ‘‘ کے پچیس شماروں کا اجمالی تعارف پیش کیا گیا ہے۔

تیسرے باب میں ’’نعت رنگ‘‘ کے تحقیقی مشمولات کا تفصیل سے تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

چوتھے باب میں ’’نعت رنگ‘‘ کے تنقیدی مضامین کا جائزہ لیا گیا ہے۔

آخری باب میں گزشتہ ابواب میں اٹھائی گئی بحثوں کا ماحصل پیش کیا گیا ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659