اقصی سلطانہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اقصی سلطانہ ، اردو ادب کی طالبہ ہیں ۔ انہوں نے ایم فل کے لیے نعتیہ اردو ادب کا انتخاب کیا اور سرگودھا یونیورسٹی کے لیے مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ۔