اقصی سلطانہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:37، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اقصی سلطانہ ، اردو ادب کی طالبہ ہیں ۔ انہوں نے ایم فل کے لیے نعتیہ اردو ادب کا انتخاب کیا اور سرگود...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اقصی سلطانہ ، اردو ادب کی طالبہ ہیں ۔ انہوں نے ایم فل کے لیے نعتیہ اردو ادب کا انتخاب کیا اور سرگودھا یونیورسٹی کے لیے مجلہ نعت رنگ کے تنقیدی مباحث کا مطالعہ کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ۔