آپ «اظہار شاہجہاں پوری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{بسم اللہ }}
|title=اظہار شاہجہان پوری
|keywords=اظہار شاہجہان پوری ،  نعت، naat, naat sharif, نعت شریف ، naat 2019, نعت 2019
|description=''بزم ِ نعت وٹس ایپ گروپ پر بہت باقاعدگی سے مشاعرے انعقاد کیے جا رہے ہیں ۔
}}
 
[[ملف:Naatkainaat Izhar.jpg|300px|link=اظہار شاہجہاں پوری]]


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
سطر 11: سطر 5:
[[زمرہ: بھارت]]
[[زمرہ: بھارت]]


اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ [[03 نومبر ]] [[1992]] کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور [[بھارت]] میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے  ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔
=== پیدائش ، شہر ، گھر کا ماحول۔ ابتدائی تعلیم ===
 
...نام. محمد اظھار خان
 
...قلمی نام. اظھار شاہجہاں پوری
 
...تخلص. اظھار
 
...پیدائش کاسن تاریخ. 03 نومبر 1992
 
...پیدائش کاضلع. موضع لوہرگواں ضلع شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا
 
..موجودہ قیام کس جگہ ہے. شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا
 
...ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی. اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سے
 
...انتہائی تعلیم کیاہےاورکہاں سے مکمل کی. ایم. اے اردو (گاندھی فیض عام کالج ، شاہجہاں پور ، یو.پی انڈیا)
 
۔۔۔ آپ کا پیشہ ، کاروبار مشغولات. اردو کمپوژنگ ، دینی جلسوں و نعتیہ مشاعروں میں نظامت.
 
...شاعری کی طرف کیسے آناہوا. بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.
 
...نعت گوئی کی طرف رجحان  کیونکرہؤا. مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا.
 
... شاعری میں کن اساتذہ سے ابتدا میں اصلاح لی. مرحوم سید صابر علی المعروف قیصر شکیلی شاہجہاں پور ، حضرت الحاج یاور وارثی کانپوری صاحب قبلہ.
 
...نعت گو شعراء میں اپنے پسندیدہ شاعر کانام. اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی ، استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی.
 
...صاحب کتاب شاعرہونےکی صورت میں اپنی کتاب یاکتب کا کچھ تعارف۔ میرا پہلا نعتیہ زیر اشاعت ہے ان شاء اللّه بہت جلد منظر عام پر ہوگا.
...سرکاری/ غیرسرکاری طورپر اگرکوئی اعزاز یاانعام ملاہوتواسکاتذکرہ.
یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن میرے لئے اب تک کا سب سے خاص اعزاز ہندوستان کے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.
....آپ کے وہ اشعار جن پر بہت پذیرائی ملی یا آپ کی پہچان بنے.
ہر طرف بہتا ہوا رحمت کا دریا دیکھ لیں
یا الہی پھر سے ہم شہر مدینہ دیکھ لیں
آتشِ دوزخ اسے اظھار چھو سکتی نہیں
مسکرا کر جس کی جانب میرے آقا دیکھ لیں.
 
بجھ گئی سارے مسائل کی سلگتی آتش
دل میں جب جلنے لگی عشقِ نبی کی آتش
ان کے دیوانوں سے دوزخ نے کہا ، دور رہو
سرد ہو جاۓ گی ورنہ مری ساری آتش..
 
کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دور تک
پہنچا پیامِ خیرِ بشر دور دور تک
سارے جہاں میں رہتے ہیں سرکار کے غلام
پھیلا ہوا ہے طیبہ نگر دور دور تک.....
 
 
۔۔۔ آپ کی شاعری پر لکھا گیا کوئِ مضمون یا دی گئی آرا
...اپنی کوئِ سے 4 نعتیں.
 
دل کی تسکین کی صورت یہ نکالی میں نے
یاد سلطان جہاں دل میں بسالی میں نے.
 
دیکھ کر روضہء سرکار کی جالی میں نے
تشنگی اپنی نگاہوں کی بجھالی میں نے.
 
اس در جود و سخاوت سے کسی منگتا کو
آج تک دیکھا نہیں لوٹتے خالی میں نے.
 
مدحتِ شاہ دو عالم کی شرفیابی سے
اپنی توقیر زمانے میں بڑھالی میں نے.
 
کہہ اٹھے حضرت فاروق بھی پڑھ کر کلمہ
"اپنی سوئی ہوئی تقدیر جگالی میں نے"
 
مشغلہ مدحت آقا کو بنا کر اظھار
اپنی بگڑی ہوئی ہر بات بنا لی میں بنالی نے.
 
                                    *********
 
جلال و جاہ نہ حشمت پسند آتی ہے
ہمیں نبی کی محبت پسند آتی ہے.
 
نبی نے چاہا تو تبدیل ہو گیا قبلہ
خدا کو ان کی ہی چاہت پسند آتی ہے.
 
زمانہ دیکھ لے ، خورشید و ماہتاب کو بھی
نبی کی انگلی کی حرکت پسند آتی ہے.
 
خیال شاہ مدینہ کا جس میں شامل ہو
خدا کو ایسی عبادت پسند آتی ہے.
 
نبی کے عشق میں فرمائی جو عکاشہ نے
ہمیں وہ ان کی جسارت پسند آتی ہے.
 
غزل میں وقت کو برباد ہم نہیں کرتے
ہمیں تو نعت کی خدمت پسند آتی ہے.
 
نبی کے ذکر سے رکھتا ہوں تر زباں اظھار
مجھے خدا کی یہ سنت پسند آتی ہے.


=== شاعری و نعت گوئی  کا سفر ===
                                    *********


بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.  شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف [[ قیصر شکیلی | قیصر شکیلی شاہجہاں پوری]] اور  [[ یاور وارثی | یاور وارثی کانپوری]] سے اصلاح لیتے رہے  مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا. [[احمد رضا خان]] اور [[حسن رضا خان]] پسندیدہ [[نعت گو شعراء]] ہیں ۔
اُس تک پہونچ نہ پائیں گے رنج و بلا کے ہاتھ
سایہ فگن ہوں جس پہ حبیب خدا کے ہاتھ.


=== خدمات و اعزازات ===
یکلخت جنگِ بدر کا نقشہ بدل گیا
* [[غریب نواز ایوارڈ ]]
"جس وقت اٹھ گئے ہیں مرے مصطفے کے ہاتھ"


یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن  اب تک کا سب سے خاص اعزاز [[بھارت | ہندوستان]]کے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.  
جن کی نظیر تاجوروں کو نہ مل سکی
وہ وہ خزانے آئے ہیں اُن کے گدا کے ہاتھ.


* [[بزم نعت وٹس گروپ  ]]
نسبت جو مصطفیٰ کے وسیلے کی مل گئی
مقبولیت کو چھونے لگے ہیں دعا کے ہاتھ.


اظہار شاہجہاں پوری نے خدمت نعت کے لیے ایک ایک وٹس ایپ گروپ بھی شروع کر رکھا ہے ۔ جہاں باقاعدگی سے فی البدیہہ مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔
ان کے کرم نے ہاتھ میں دامن تھما دیا
ورنہ کہاں تھے ایسے کسی پارسا کے ہاتھ؟


=== نمونہ ءِ کلام ===
گستاخئِ رسول کا انجام دیکھئے
"تبت یدا" نے توڑے ہیں اک بے حیا کے ہاتھ


*  [[نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے ۔ اظہار شاہجہان پوری | نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے  ]]
اظھار بزم نعت کے صدقے میں دیکھنا
* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ۔ اظہار شاہجہاں پوری | کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ]]
کوثر کے جام دیں گے ہمیں مصطفیٰ کے ہاتھ.


=== برائے رابطہ ===


موبائل فون نمبر. 919305412583+
                                    *********


ای میل : izharkhan800@gmail.com
صدائے ذکرِ پیغمبر زمیں سے آسماں تک ہے
جمال و نور کا منظر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
ہے جن کا تاج سر محبوب رب دوجہاں ہونا
انھیں کا تذکرہ گھر گھر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
یہ کس نے ذکر اطہر سرور کونین کا چھیڑا
تنی انوار کی چادر زمیں سےآسماں تک ہے.
 
فرشتوں کی قطاریں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے
جنابِ آمنہ کا گھر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
ملائک آمنہ کے گھر بدھائی دینے آتے ہیں
مسرت ان کے آنے پر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
اک اک منظر کے لب پر نعت کے اشعار رقصاں ہیں
ثناے ساقیِ کوثر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
بفیضِ سرورِ عالم سہارا غوث و خواجہ کا
مرا حامی مرا یاور زمیں سے آسماں تک ہے.
 
سدا کرتے رہو اظھار ذکرِ مصطفیٰ دل سے
تمہارے حق میں یہ بہتر زمیں سے آسماں تک ہے.
 
 
...آئندہ کےلئےعزم. نعت نبی کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا اسی سلسلے میں اٹھایا گیا ایک قدم "بزم نعت" واٹسپ گروپ ہے ........
 
...رابطے/ تبادلۂ کتب وغیرہ کےلئےاپنےگھر /قیام گاہ کاڈاک پتہ.
....اپناای میل ایڈرس اگرہو. izharkhan800@gmail.com
... مختلف ویب فورمز مثلا فیس بک ، ٹویٹر، فروغ نعت  نعت کائنات ، ریختہ ، اردو پوائینٹ پر آپ کے صفحے کا ربط
...اپناموبائل فون نمبر. 919305412583+
 
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ۔ اظہار شاہجہاں پوری | کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]
[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: