آپ «اظہار شاہجہاں پوری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{بسم اللہ }}
|title=اظہار شاہجہان پوری
|keywords=اظہار شاہجہان پوری ،  نعت، naat, naat sharif, نعت شریف ، naat 2019, نعت 2019
|description=''بزم ِ نعت وٹس ایپ گروپ پر بہت باقاعدگی سے مشاعرے انعقاد کیے جا رہے ہیں ۔
}}
 
[[ملف:Naatkainaat Izhar.jpg|300px|link=اظہار شاہجہاں پوری]]


[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
سطر 11: سطر 5:
[[زمرہ: بھارت]]
[[زمرہ: بھارت]]


اظہار شاہجہاں پوری کا اصل نام محمد اظہار خان اور تخلص اظہار ہے ۔ [[03 نومبر ]] [[1992]] کو موضع لوہر گواں ضلع شاہجہاں پور [[بھارت]] میں پیدا ہونے والے اظہار شاہجہاں پوری نے  ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں کے مدرسہ غوثیہ فیض العلوم نوری سےحاصل کیا ۔ آپ کا پیشہ اردو کمپوزنگ ہے اور مشاغل میں دینی جلسوں اور نعتیہ مشاعروں کی نظامت ہے ۔
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
 
=== شاعری و نعت گوئی  کا سفر ===
 
بچپن سے ہی شاعری میں دلچسپی تھی اور شاعری کا شوق بھی مزید نصاب میں موجود شعرا کو پڑھنے سے دلچسپی بڑھی.  شاعری شروع کی تو سید صابر علی المعروف [[ قیصر شکیلی | قیصر شکیلی شاہجہاں پوری]] اور  [[ یاور وارثی | یاور وارثی کانپوری]] سے اصلاح لیتے رہے  مدرسے کے وقت سے ہی ایسے لوگوں سے تعلقات تھے جو کہ نعت کے فروغ کے لئے کوشاں تھے مزید جیسے جیسے یہ دائرہ بڑھتا گیا نعت گوئی کا جذبہ بھی بڑھتا گیا.  [[احمد رضا خان]] اور [[حسن رضا خان]] پسندیدہ [[نعت گو شعراء]] ہیں ۔
 
=== خدمات و اعزازات ===
* [[غریب نواز ایوارڈ ]]
 
یوں تو کئی اعزاز و انعامات مشاعروں و خانقاہوں سے حاصل ہوئے لیکن  اب تک کا سب سے خاص اعزاز [[بھارت | ہندوستان]]کے صوبہ چھتیس گڑھ کے شہر کانکیر کے مدرسہ گلشن زہرا کی جانب سے ہونے والے آن لائن مشاعرہ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ملنے والا غریب نواز ایوارڈ ہے.
 
* [[بزم نعت وٹس گروپ  ]]
 
اظہار شاہجہاں پوری نے خدمت نعت کے لیے ایک ایک وٹس ایپ گروپ بھی شروع کر رکھا ہے ۔ جہاں باقاعدگی سے فی البدیہہ مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔
 
=== نمونہ ءِ کلام ===
 
*  [[نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے ۔ اظہار شاہجہان پوری | نہ زہد و اتقا پر ہے نہ اعمالِ حسیں پر ہے  ]]
* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ۔ اظہار شاہجہاں پوری | کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک ]]
 
=== برائے رابطہ ===


موبائل فون نمبر. 919305412583+
* [[کر کے صبا کے ساتھ سفر دور دورتک]]
 
ای میل : izharkhan800@gmail.com


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]
[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[راحل بخاری]] | [[ [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد]] | [[نواز اعظمی ]] | [[محمد الیاس حافظ]]
 
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: