اسد اللہ خان غالب
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:34، 25 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اسد اللہ خان غالب المعروف مرزاغالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے
غالب کے فارسی نعتیہ اشعار
غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کلام بمعہ ترجمہ