"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر [[1816]] میں ''غالب" لکھنا شروع کر دیا  <ref>  سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی  ، 2006، ص 13  </ref>
غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر [[1816]] میں ''غالب" لکھنا شروع کر دیا  <ref>  سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی  ، 2006، ص 13  </ref>


آپ [[27 دسمبر ]] [[1897]] میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔  ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔  
آپ [[27 دسمبر ]] [[1797]] میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔  ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔  


=== خطابات ===
=== خطابات ===

نسخہ بمطابق 22:59، 30 جون 2017ء

[[زمرہ: فارسی شعراء

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ


نعت گوئی

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے



غالب کے فارسی نعتیہ اشعار

حق جلوہ گر زطرز بیان محمد است ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کلام بمعہ ترجمہ

غالب کے اردو نعتیہ اشعار

حواشی و حوالہ جات