"اختر شیرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(3 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


=== نمونہ ءِ کلام ===
اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے  ۔ [[ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی ]] اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا ۔ [[ڈاکٹر خورشید رضوی ]] نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ ان کے عقائد راسخ اور عقیدتیں عمیق تھیں۔ <ref>  بازید ، مطبوعہ القا پبلیکیشز، لاہور، 2017 </ref>


نعت رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم




ﺍﮔﺮ ﺍﮮ ﻧﺴﯿﻢ ﺳﺤﺮ ﺗﺮﺍ ﮨﻮ ﮔﺬﺭ ﺩﯾﺎﺭ ﺣﺠﺎﺯ ﻣﯿﮟ
==== مشہور کلام ====


ﻣﺮﯼ ﭼﺸﻢ ﻧﻢ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﮐﮩﻨﺎ ﺣﻀﻮﺭ ﺑﻨﺪﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﻣﯿﮟ
* [[اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں ۔ اختر شیرانی | اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں]]


* [[کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز ۔ اختر شیرانی | کس نے پھر چھیڑ دیا قصہ لیلائے حجاز]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺣﺪ ﻋﻘﻞ ﻧﮧ ﭘﺎﺳﮑﯽ، ﻓﻘﻂ ﺣﺎﻝ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﯽ
* [[لٹائے سجدے نہ کیوں آسماں مدینے میں ]]


ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺟﻠﻮﮦ ﺭﺍﺯ ﺗﮭﮯ ﺟﻮﻋﯿﺎﮞ ﮨﮯ ﺭﻧﮓِ ﻣﺠﺎﺯ ﻣﯿﮟ
=== مزید دیکھیے ===


 
[[اصغر گونڈوی]] | [[علامہ محمد اقبال]] | [[کیف ٹونکی]] | [[اکبر الہ آبادی]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[سائل دہلوی]] | [[سہیل اعظم گڑھی]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[حامد رضا بریلوی]] | [[نعیم الدین مراد آبادی]] | [[اختر شیرانی]] | [[حسرت موہانی]] | [[سیماب اکبر آبادی]] | [[ظفر علی خان]] | [[جگر مراد آبادی]]
ﻧﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺣﺖِ ﺟﺎﮞ ﻣﻠﯽ ، ﻧﮧ ﻣﺘﺎﻉِ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﮞ ﻣﻠﯽ
 
ﺟﻮ ﺩﻭﺍﺋﮯ ﺩﺭﺩِ ﻧﮩﺎﮞ ﻣﻠﯽ ، ﺗﻮﻣﻠﯽ ﺑﮩﺸﺖِ ﺣﺠﺎﺯ ﻣﯿﮟ <ref> مصرع میں غلطی ہے ۔ درستی کی درخواست ہے  </REF>
 
 
ﻋﺠﺐ ﺍﮎ ﺳﺮﻭﺭ ﺳﺎ ﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻭ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ
 
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮔﯿﺎ ﻟﺐ ﭘﮧ ﻣﺮﮮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ <ref> مصرع میں غلطی ہے ۔ درستی کی درخواست ہے  </REF>


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
ﮐﺮﻭﮞ ﻧﺬﺭ ﻧﻐﻤﮧ ﺟﺎﻧﻔﺰﺍ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺍﺧﺘﺮ ﺑﮯ ﻧﻮﺍ


ﮐﮧ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﻧﺎﻟﮧ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺳﺎﺯ ﻣﯿﮟ
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:52، 14 اگست 2020ء


اختر شیرانی ایک رومانوی شاعر تھے ۔ ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ اختر شیرانی کے بارے مشہور ہے کہ اردو شاعری میں "سانیٹ " کو اختر شیرانی نے متعارف کرایا ۔ ڈاکٹر خورشید رضوی نے اپنے ایک مضمون میں لکھا کہ ان کے عقائد راسخ اور عقیدتیں عمیق تھیں۔ <ref> بازید ، مطبوعہ القا پبلیکیشز، لاہور، 2017 </ref>


مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اصغر گونڈوی | علامہ محمد اقبال | کیف ٹونکی | اکبر الہ آبادی | بیدم شاہ وارثی | سائل دہلوی | سہیل اعظم گڑھی | جلیل مانکپوری | حامد رضا بریلوی | نعیم الدین مراد آبادی | اختر شیرانی | حسرت موہانی | سیماب اکبر آبادی | ظفر علی خان | جگر مراد آبادی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]