"اب نغمہ نغمہ، نغمہءِ تار حیات ہے ۔ عاصی کرنالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : عاصی کرنالی === {{نعت }} === اب نغمہ نغمہ، نغمہء تارِ حیات ہے اب نشہ نشہ ،نشۂ عرفا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: دسمبر 2017 ]]


شاعر : [[عاصی کرنالی ]]
شاعر : [[عاصی کرنالی ]]
سطر 41: سطر 42:


اب نعرہ نعرہ، نعرۂ توحید بن گیا
اب نعرہ نعرہ، نعرۂ توحید بن گیا


اب سجدہ سجدہ، سجدۂ امید بن گیا
اب سجدہ سجدہ، سجدۂ امید بن گیا

حالیہ نسخہ بمطابق 11:03، 3 دسمبر 2017ء


شاعر : عاصی کرنالی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اب نغمہ نغمہ، نغمہء تارِ حیات ہے

اب نشہ نشہ ،نشۂ عرفان ذات ہے


اب پردہ پردہ، پردۂ سازِ جمال ہے

اب بادہ بادہ ،بادۂ عرفان حال ہے


اب جرعہ جرعہ، جرعۂ جام الست ہے

اب ذرہ ذرہ، ذرۂ خورشید مست ہے


اب قطرہ قطرہ، قطرۂ اشکِ نیاز ہے

اب توبہ توبہ، توبۂ سوز و گداز ہے


اب غنچہ غنچہ، غنچۂ زلفِ نگار ہے

اب لالہ لالہ، لالۂ رخسارِ یار ہے


اب جلوہ جلوہ، جلوۂ سرو سمن ہوا

اب خندہ خندہ، خندۂ صبح چمن ہوا


اب جذبہ جذبہ، جذبۂ عشقِ رسول ہے

اب شیوہ شیوہ، شیوۂ عدل و اصول ہے


اب نعرہ نعرہ، نعرۂ توحید بن گیا

اب سجدہ سجدہ، سجدۂ امید بن گیا


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام