آپ «ابو الخیر کشفی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Abu ul Khair kashafi.jpg|link=ابو الخیر کشفی ]]
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ زمرہ: محقیقن ]]
[[ داود عثمانی | ڈاکٹر داود عثمانی ]]  فرماتے ہیں
” استاد محترم ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی نے تفہیم قران و حدیث اور مختلف موضوعات پر فکر انگیز مضامین لکھے۔ اخبارات میں کالم لکھے۔غزلیں اور نظمیں کہیں۔ سفرنامے لکھے، لسانیات پر لکھا، بچوں اور نوخواندہ بالغوں کے لیے لکھا۔ درسی کتاب کے حوالے سے بھی آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ لیکن ذکر مصطفی ﷺ سے آپ کا قلبی اور روحانی تعلق ہمیشہ سے گہرا رہا ہے۔ آپ نے سیرت نبی پر کتابیں لکھیں، نعتیں کہیں۔سو کے قریب نعتیہ مجموعوں پر پیش لفظ، مقدمے اور تقا ریظ لکھیں اور نقد نعت کے حوالے سے بھی کئی مضامین لکھ کر نعت شناسی اور نعت فہمی کے نئے در وا کیے۔ پچھلی تین دہائیوں سے پاکستان کے ادبی منظر نامے پر شاعری کا نعتیہ آہنگ گونج رہا ہے۔ نعتیہ تخلیقات جب زیور طباعت سے آراستہ ہونے لگیں تو حرف و صوت کی اس عقیدت آمیز یک جائی میں ادبی محاسن تلاش کرنے اور نواردان بساط نعت کی حوصلہ افزائی کرنے والوں میں کشفی صاحب پیش پیش نظر آئے۔ادبی قد و قامت کے حوالے سے کشفی صاحب ہی واحد نقاد تھے جو نعتیہ ادب کی ترویج و اشاعت میں اپنی قابل قدر ادبی رائے کے ذریعے ناقد ہائے بے زمام کو سوئے قطار لانے کی سعی فرماتے رہے۔ <ref> " ڈاکٹر داود عثمانی کی مرتب کردہ کتاب "نعت شناسی " سے اقتباس </ref>“ 
=== مطبوعات ===
* [[نعت اور تنقید نعت ]]
* [[نعت شناسی ]]
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
* [[تو حرف دعا ہے مرے مولا ، مرے آقا ۔ ابو الخیر کشفی ]]
=== ابو الخیر کشفی کے مضامین ===
* [[کرم و نجات کا سلسلہ ۔ ابو الخیر کشفی ]]
===شراکتیں===
[[صارف:تیمورصدیقی]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)