"آپ نے ایک ہی نظر میں مجھکو۔ حافظ محبوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: 3.. نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم آپ نےاک ہی نظرمیں مجھکوجل تھل کردیا مختصرتھا،آپ نےمجھکومفصل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
3..
{{بسم اللہ }}
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم  
 
شاعر: [[حافظ محبوب احمد ]]
 
=== نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ===


آپ نےاک ہی نظرمیں مجھکوجل تھل کردیا  
آپ نےاک ہی نظرمیں مجھکوجل تھل کردیا  
مختصرتھا،آپ نےمجھکومفصل کردیا
مختصرتھا،آپ نےمجھکومفصل کردیا


میں ازل سےتھاجہاں کاایک نقشِ ناتمام
میں ازل سےتھاجہاں کاایک نقشِ ناتمام
آپ نےکس خوبی سےمجھکومکمل کردیا
آپ نےکس خوبی سےمجھکومکمل کردیا


آپکی نظرِ عنایت کاہی یہ اعجازہے
آپکی نظرِ عنایت کاہی یہ اعجازہے
میں کہ تھااک عقدۂ مشکل مجھے حل کریا
میں کہ تھااک عقدۂ مشکل مجھے حل کریا


میں تھاکب اہلِ فراست کی نظرمیں معتبر
میں تھاکب اہلِ فراست کی نظرمیں معتبر
آپ نےہےمیرےگفتہ کومدلل کردیا
آپ نےہےمیرےگفتہ کومدلل کردیا


ٹکڑےٹکڑےتھاسراپا،آپ نےجوڑامجھے
ٹکڑےٹکڑےتھاسراپا،آپ نےجوڑامجھے
منقطع تھا،آپ نےمجھکومسلسل کردیا
منقطع تھا،آپ نےمجھکومسلسل کردیا


مشرق ومغرب ہےپھیلی آج میری روشنی
مشرق ومغرب ہےپھیلی آج میری روشنی
آپ نےمیرےدیےکوگویا مشعل کردیا
آپ نےمیرےدیےکوگویا مشعل کردیا


صدخوشاصدشکر!اپنی پیاری امت کےلئے
صدخوشاصدشکر!اپنی پیاری امت کےلئے
آپ نےدوزخ کادروازہ مقفل کردیا
آپ نےدوزخ کادروازہ مقفل کردیا


صرف بہرِ نعت رب نےایک مشتِ خاک سے
صرف بہرِ نعت رب نےایک مشتِ خاک سے
صورتِ انسان میں مجھکومشکّل کردیا
صورتِ انسان میں مجھکومشکّل کردیا


میں کہ تھااک آہوئےگم گشتۂ دشتِ جہاں
میں کہ تھااک آہوئےگم گشتۂ دشتِ جہاں
آپکےاکِ نقشِ پانےمجھکومنزل کردیا
آپکےاکِ نقشِ پانےمجھکومنزل کردیا


حافظ محبوب
----------------
 
{{منتخب شاعری }}

نسخہ بمطابق 03:38، 12 اکتوبر 2017ء


شاعر: حافظ محبوب احمد

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

آپ نےاک ہی نظرمیں مجھکوجل تھل کردیا

مختصرتھا،آپ نےمجھکومفصل کردیا


میں ازل سےتھاجہاں کاایک نقشِ ناتمام

آپ نےکس خوبی سےمجھکومکمل کردیا


آپکی نظرِ عنایت کاہی یہ اعجازہے

میں کہ تھااک عقدۂ مشکل مجھے حل کریا


میں تھاکب اہلِ فراست کی نظرمیں معتبر

آپ نےہےمیرےگفتہ کومدلل کردیا


ٹکڑےٹکڑےتھاسراپا،آپ نےجوڑامجھے

منقطع تھا،آپ نےمجھکومسلسل کردیا


مشرق ومغرب ہےپھیلی آج میری روشنی

آپ نےمیرےدیےکوگویا مشعل کردیا


صدخوشاصدشکر!اپنی پیاری امت کےلئے

آپ نےدوزخ کادروازہ مقفل کردیا


صرف بہرِ نعت رب نےایک مشتِ خاک سے

صورتِ انسان میں مجھکومشکّل کردیا


میں کہ تھااک آہوئےگم گشتۂ دشتِ جہاں

آپکےاکِ نقشِ پانےمجھکومنزل کردیا



زیادہ پڑھے جانے والے کلام