آغاز اپنے خالق و مالک کے نام سے ۔ ذوالفقار علی دانش

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: ذوالفقار علی دانش

حمدیہ رباعی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آغاز اپنے خالق و مالک کے نام سے

لکھواتا خاص شعر ہے جو مجھ سے عام سے

پردے بھی رکھّے مجھ سے وہ عاصی کے رات دن

عزّت بھی بخشے مِدحتِ خیرُالاَنام سے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پچھلا کلام | فہرست | اگلا کلام | | ذوالفقار علی دانش