سلیمان شاہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

سلیمان شاہ اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کے گاؤں چندہ پور سے تعلق رکھنے والے ایک ولئ کامل کا نام ہے جن کی بہت سی کرامتیں وجود میں آچکی ہیں آپ کی ایک کرامت یہ ہے کہ بھری ہوئی ندی میں پانی پر پاؤں رکھ کر ندی کے دوسرے کنارے پر پہونچ جاتے تھے کہا جاتا ہے کہ آپ نے بظاہر بغیر کسی وسائل سے حج کا سفر بھی کیا علاوہ ازیں آپ کی اور بھی بہت سی کرامتوں کا ذکر آج بھی ہوتا ہے آپ کے آستانے پر ہر مکتب فکر کے لوگ آپ کے فیضان و کرم مستفیض ہونے کے لئے ہر روز کثرت سے آتے ہیں خاص طور سے جمعرات کے دن عقیدت مندوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے <ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>