عالم نظامی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:14، 3 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
حمدیہ ونعتیہ شاعری
گردش وقت کے جب ظلم و ستم یاد آئے
تری مدح خوانی ہو مشغلہ میں ہمیشہ تیری ثنا کروں
رب نے سن لی مری فریاد صدا سے پہلے
محشر میں کون کس کا بھلا غمگسار ہے
چاندنی رات ہے میں ہوں مری تنہائی ہے
رخ خدا کے سامنے دل مصطفیٰ کے سامنے
ہر شخص جہاں کا سائل ہے ہر شخص جہاں کا منگتا ہے
جلاتے رہئیے سدا مدحت نبی کا چراغ
ہر گھڑی پیش نظر روضئہ عالی ہوتا
شام بھی مدینے میں رات بھی میں رات بھی مدینے میں
انکی تخلیق کے باعث ہی بنی ہے دنیا