2017
پیدائش
کتب
آڈیو وڈیو البمز
مجموعہ ہائے حمد و نعت
دیگر
حمدیہ و نعتیہ مشاعرے
21 جنوری 2017 : مسی ساگا ۔ مسلم کینیڈین فورم نعتیہ مشاعرہ ۔ صدارت : صبیح الدین رحمانی رابطہ : محمد شاہد مغل ، 4164640426
22 جنوری 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
16 فروری 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
17 فروری 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
19 مارچ 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
30 مارچ 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
14 اپریل 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
21 مئی 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
16 جولائی 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
20 اگست 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
17 ستمبر 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
22 اکتوبر 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
17 نومبر 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
18 نومبر 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
24 دسمبر 2017 : دبستان وارثیہ- سال 2017 کے مشاعرے
آن لائن حمدیہ و نعتیہ مشاعرے اور سرگرمیاں
01 جنوری 2017 : فروغ نعت ماہانہ ردیفی مشاعرہ ، ردیف میم، پورا ماہ جاری رہے گا [1]
02 جنوری 2017 : فیس کے گروپ نعت اکیڈمی [2] میں غیر منقوط نعتیہ شاعری پر ایک ایونٹ
20 جنوری 2017: فیس کے گروپ نعت اکیڈمی [3] میں ماہانہ تنقیدی نشست
محافل نعت
21 جنوری 2017: بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء، زیرنگرانی: حاجی غلام محمد، بمقام: باٹاپور، اہور، نقیب: افتخار رضوی ، نعت خواں : عمران ایوب قادری، بلال احمد رضوی،
21 جنوری 2017 : زیرِ نگرانی: حاجی محمد اسلم، بمقام: بسم اللہ سٹریٹ چوک عاشق آباد اچھرہ، لاہور، نعت خواں: محمد اکبر فریدی، عابد حُسین، نقابت : حافظ معراج دین
28 جنوری 2017:بمقام پاک ٹاون اعظم گارڈن لاہور،نعت خواں: عابد روف قادری،احمد رضا اویسی، رابطہ نمبر: 03161746672
29 جنوری 2017: بمقام گجومتہ کاہنہ نو، لاہور، نعت خواں : حافظ مرغوب احمد ہمدانی، رابطہ نمبر: 03219794181 ،03234962264
23مارچ 2017: بروزجمعرات بعد از نمازِ عشاء، بمقام: ڈجکوٹ: فیصلآباد، نعت خواں: احمد علی حاکم: قاری شاہد محمود،نقیب: افتخار احمد رضوی، رابطہ نمبر 03039211536
6 اپریل 2017: بروز جمعرات بعد از نماز عشاء،زیرِ سرپرستی محمد ارشاد ،بمقام:پیرمحل ، نعت خواں: قاری شاہد محمود:شہباز قمر فریدی: خالد حُسنین خالد:احمد علی حاکم، رابطہ: 03457966341،03467188341،03006564136
24 اپریل 2017: کرم کی رات زیر سرپرستی انجمن غُلامانِ مُصطفی بمقام منڈی بہاالدین،شہباز قمر فریدی،قاری شاہد محمود،تسلیم احمد صابری، رابطہ نمبر:03444441110
01 دسمبر 2017: بسلسلہ جشن عید میلاد النبی زیر نگرانی بزم قادریہ ، پاکستان ، ٹاون شپ ، لاہور : ڈاکٹر نثار قادری : 03004519228
نعت کانفرنس
وفات
2000 کی دوسری دہائی
2011 | 2012 | 2013 | 2014 | 2015 | 2016 | 2017