ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:31، 7 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: اہم اشعار و قطعات ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب ہنوز نامِ تو گفتن کمال بے ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search



ہزار بار بشویم دہن بہ مشک و گلاب

ہنوز نامِ تو گفتن کمال بے ادبیست

شاعر: ہمام الدین علاء تبریزی

ترجمہ : ہزار بھی اگر اپنا منہ مشک و گلاب سے دھوؤں، تو پھر بھی آپ (ص) کا (پاکیزہ) نام لینا بہت بڑی بے ادبی ہے!

یہ شعر بعض اوقات سعدی اور کئی بار غالب سے منسوب کیا گیا ہے ۔ تاہم اس کے شاعر خواجہ ہمام الدین علاء تبریزی ہیں <ref> عشقِ رسول کریم (ص)' از نواز رومانی۔ </ref>

نواز رومانی نے اسی شعر کا محمد نبی بخش حلوائی کا پنجابی ترجمہ بھی لکھا ہے:

جے دھواں منہ عطر گلابوں دم دم وار ہزاراں

ہوواں ناہ اجے نام لیون دے لائق شاہ ابراراں