صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:07، 3 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
صدارتی ایوارڈ برائے تمغہ حسن کارکردگی چھ اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔ ادب کا پہلا صدارتی ایوارڈ برائے جسن کارکردگی ابو الاثر حفیظ جالندھری کو ملا تھا۔
پاکستان کے نعت گو طبقے میں قومی سیرت ایوارڈ کو صدارتی ایوارڈ کے ساتھ گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے ۔