تبادلۂ خیال:بی بی آمنہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:39، 9 جولائی 2017ء از 78.101.180.165 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام بمائة من إبل سوام * إن صح ما أبصرت في منامي فأنت مبعوث إلى الأنام * من عند ذي الجلال والاكرام تبعث في الحل وفي الحرام * تبعث بالتحقيق والإسلام دين أبيك البر إبراهام * تبعث بالتخفيف والإسلام

أن لا تواليها مع الأقوام * فالله أنهاك عن الأصنام

ترجمہ اللہ تمہیں بابرکت لڑکا بنائے، اے اس باپ کے بیٹے جو جنگ کی سختی کے مقام سے نہیں گھبراتا۔ نعمت دینے والے بادشاہ کی مدد سے بچ گیا، جس دن قرعہ اندازی ہوئی، تو اس کی دیت سو اونٹ ٹھہری، اگر وہ صحیح ہے جو میں خواب میں دیکھا، تو تم بھیجے گئے ہو تمام لوگوں کے لئے، ذی الجلال والاکرام کی طرف سے۔ ارض حل و حرم کے طرف، حق اور اسلام کے ساتھ۔ تمہارے نیک باپ ابراہیم کے دین کے ساتھ، اسلام و آسانی والے دین کے ساتھ۔ تمہیں وصیت کتی ہوں کہ خدا کے لئے قوم کے ساتھ بتوں سے محبت نہ کرنا۔