تبادلۂ خیال:بی بی آمنہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

بارك فيك الله من غلام * يا ابن الذي من حومة الحمام اللہ تمہیں بابرکت لڑکا بنائے، اے اس باپ کے بیٹے جو جنگ کی سختی کے مقام سے نہیں گھبراتا۔ نجا بعون الملك المنعام * فودي غداة الضرب بالسهام نعمت دینے والے بادشاہ کی مدد سے بچ گیا، جس دن قرعہ اندازی ہوئی، تو اس کی دیت ، بمائة من إبل سوام * إن صح ما أبصرت في منامي سو اونٹ ٹھہری، اگر وہ بات صحیح ہے جو میں نے خواب میں دیکھی، فأنت مبعوث إلى الأنام * من عند ذي الجلال والاكرام تو تم ذی الجلال والاکرام کی طرف سے تمام لوگوں کے لئےبھیجے گئے ہو ۔ تبعث في الحل وفي الحرام * تبعث بالتحقيق والإسلام ارض حل و حرم کے طرف، حق اور اسلام کے ساتھ۔ دين أبيك البر إبراهام * تبعث بالتخفيف والإسلام تمہارے نیک باپ ابراہیم کے دین کے ساتھ، جواسلام ہے اور آسانی والا دین ہے ۔

أن لا تواليها مع الأقوام * فالله أنهاك عن الأصنام

تمہیں وصیت کرتی ہوں کہ خدا کے لئے قوم کے ساتھ بتوں سے محبت نہ کرنا۔ http://shamela.ws/browse.php/book-26568/page-309