سلیمان شاہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:22، 3 اگست 2023ء از 49.32.187.134 (تبادلۂ خیال) سلیمان شاہ اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کے گاؤں چندہ پور سے تعلق رکھنے والے]] ایک ولئ کامل کا نام ہے جن کی بہت سی کرامتیں وجود میں آچکی ہیں آپ کی ایک کرامت یہ ہے کہ بھری ہوئی ندی میں پانی پر پاؤں رکھ کر ندی کے دوسرے کنارے پر پہونچ جاتے تھے کہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سلیمان شاہ اتر پردیش کے ضلع بلرام پور کے گاؤں چندہ پور سے تعلق رکھنے والے]] ایک ولئ کامل کا نام ہے جن کی بہت سی کرامتیں وجود میں آچکی ہیں آپ کی ایک کرامت یہ ہے کہ بھری ہوئی ندی میں پانی پر پاؤں رکھ کر ندی کے دوسرے کنارے پر پہونچ جاتے تھے کہا جاتا ہے کہ آپ نے بظاہر بغیر کسی وسائل سے حج کا سفر بھی کیا علاوہ ازیں آپ کی اور بھی بہت سی کرامتوں کا ذکر آج بھی ہوتا ہے آپ کے آستانے پر ہر مکتب فکر کے لوگ آپ کے فیضان و کرم مستفیض ہونے کے لئے ہر روز کثرت سے آتے ہیں خاص طور جمعرات کے دن بہت زیادہ بھیڑ ہوتی ہے