متاع

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:39، 30 اگست 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ متاع ، اویس راجا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو مارچ 2022 میں ادارہ اوج پبلیکیشنز، ملتان نے شائع کیا ۔ اس مجموعے 190 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر خورشید رضوی ، مج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


متاع ، اویس راجا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے جو مارچ 2022 میں ادارہ اوج پبلیکیشنز، ملتان نے شائع کیا ۔ اس مجموعے 190 صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر خورشید رضوی ، مجید اختر اور رفیع الدین راز شامل ہیں ۔ اندرونی فلیپس پر شاعر کے عمدہ اشعار دیے گئے ہیں جبکہ بیک سائیڈ پر ڈاکٹر طاہر القادری کی رائے موجود ہے ۔ اس مجموعے میں ایک حمد اور اڑسٹھ نعتیں شامل ہیں اور تمام نعتیں غزل کی ہئیت میں ہیں ۔