محمد رفیع
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:03، 12 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں اور انہوں نے فلموں میں کچھ نعتیں بھی پڑھ رکھی ہیں ۔ محمد رفیعنے بڑی خوبصورت نعتیں گائی ہیں جو آج بھی سنیں تو دلوں کو گرماتی ہیں جیسے کہ یہ نعت
اگر کملی والے کی رحمت نہ ہوتی
تو قسمت کے ماروں کا کیا حال ہوتا
رسولِ خدا کا سہارا نہ ملتا
تو ہم بے سہاروں کا کیا حال ہوتا
یا پھر یہ مشہور نعت:
اگر مل گئی مجھ کو راہِ مدینہ
محمدؐ کا نقشِ قدم چوم لوں گا
یا پھرمحمد رفیع ہی کی آواز میں یہ خوبصورت کلام:
شاہِ مدینہ سرور عالم صلی اﷲ علیہ وسلم
تم پہ نچھاور تم پہ فدا ہم صلی اﷲ علیہ وسلم