شہباز حیرت چشتی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:53، 9 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏نمونہءِ کلام)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Naat kainaat shehbaz hairat.jpg

شہباز حیرت چشتی کا اصل نام محمد شہباز خان ولد عبد الغفار خان ہے ۔ بیت الاولیاء کھیری شریف ، کھیری لکھیم پور ، اتر پردیش ، بھارت کے رہنے والے ہیں ۔

نمونہءِ کلام

بسا ہے + جودل میں+ جو دم میں + بسی ہے

ترا ہے + وہ چہرہ + وہ صورت + تری ہے


گدا ہوں + نبی کا + اسی پر + ہوں نازاں

بڑا ہے + یہ رشتہ + یہ نسبت + بڑی ہے

مکمل کلام یہاں ملاحظہ فرمائیں

مزید دیکھیے

امام احمد رضا خان بریلوی | مولانا حسن رضا خان بریلوی | محسن کاکوروی | امیر مینائی | مولانا الطاف حسین حالی | حفیظ جالندھری