"علی مطہر اشعر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(« {{بسم اللہ }} رحمان حفیظ ، آن لائن اخبار ہم سب میں علی مطہر اشعر کے بارے لکھتے ہیں <<blockquote>> وہ شکار پور ( متحدہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کر کے واہ میں آباد ہوئے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیم بھی یہیں حاصل کی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

[[رحمان حفیظ ]]،  آن لائن  اخبار [[ہم سب]] میں علی مطہر اشعر کے بارے لکھتے ہیں
[[رحمان حفیظ ]]،  آن لائن  اخبار [[ہم سب]] میں علی مطہر اشعر کے بارے لکھتے ہیں
<<blockquote>> وہ شکار پور ( متحدہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کر کے واہ میں آباد ہوئے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیم بھی یہیں حاصل کی اور باقی زندگی معاشی جد و جہد اور پرورش فن میں گزار دی۔ ان کا گھرانا علمی لحاظ سے جانا پہچانا تھا۔ کراچی کے مشہور امروہوی ادبی خانوادے سے ان کی رشتہ داری تھی۔
<blockquote> وہ شکار پور ( متحدہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کر کے واہ میں آباد ہوئے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیم بھی یہیں حاصل کی اور باقی زندگی معاشی جد و جہد اور پرورش فن میں گزار دی۔ ان کا گھرانا علمی لحاظ سے جانا پہچانا تھا۔ کراچی کے مشہور امروہوی ادبی خانوادے سے ان کی رشتہ داری تھی۔

علی مطہر اشعر چھٹی دہائی کے دوران ہی شاعری کے میدان میں اپنا تعارف بنانے میں کامیاب ہو گئے اور ان کا کلام ادبی پرچوں کی زینت بننا شروع ہو گیا علی مطہر اشعر وقتاً فوقتاً واہ کیے مختلف حلقوں، ادبی پرچوں اور ادبی تنظیموں میں فعال رہے تاہم درویشانہ طبیعت کے باعث اپنے مستقل مفادات کی خاطر کوئی جد و جہد نہ کی اور زیادہ تر زندگی کس مپرسی میں ہی کاٹی۔

<</blockquote>>
</blockquote>

=== نعتیہ اشعار ===
=== نعتیہ اشعار ===
سطر 17: سطر 17:
=== وفات ===
=== وفات ===

علی مطہر اشعار [[2 ستمبر]]،  [[2022]] کو ہم سے رخصت ہوگئے ۔
علی مطہر اشعر [[2 ستمبر]]،  [[2022]] کو ہم سے رخصت ہوگئے ۔

نسخہ بمطابق 18:37، 4 ستمبر 2022ء

رحمان حفیظ ، آن لائن اخبار ہم سب میں علی مطہر اشعر کے بارے لکھتے ہیں

وہ شکار پور ( متحدہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد اپنے والدین کے ساتھ ہجرت کر کے واہ میں آباد ہوئے۔ انٹر میڈیٹ تک تعلیم بھی یہیں حاصل کی اور باقی زندگی معاشی جد و جہد اور پرورش فن میں گزار دی۔ ان کا گھرانا علمی لحاظ سے جانا پہچانا تھا۔ کراچی کے مشہور امروہوی ادبی خانوادے سے ان کی رشتہ داری تھی۔

علی مطہر اشعر چھٹی دہائی کے دوران ہی شاعری کے میدان میں اپنا تعارف بنانے میں کامیاب ہو گئے اور ان کا کلام ادبی پرچوں کی زینت بننا شروع ہو گیا علی مطہر اشعر وقتاً فوقتاً واہ کیے مختلف حلقوں، ادبی پرچوں اور ادبی تنظیموں میں فعال رہے تاہم درویشانہ طبیعت کے باعث اپنے مستقل مفادات کی خاطر کوئی جد و جہد نہ کی اور زیادہ تر زندگی کس مپرسی میں ہی کاٹی۔

نعتیہ اشعار

آپ ﷺ کا صدقہ ہے دنیا زندگی ہے آپ ﷺ سے وسعت کون و مکاں میں روشنی ہے آپ ﷺ سے

جب بھی سطح آب سے اٹھتی ہے رحمت کی گھٹا کون سے خطے پہ برسوں؟ پوچھتی ہے آپ ﷺ سے

وفات

علی مطہر اشعر 2 ستمبر، 2022 کو ہم سے رخصت ہوگئے ۔