"تالیفات ِ صبیح رحمانی - نقد ِ نعت کی نئی تشکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
ناشر : [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی ]] | ناشر : [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی ]] | ||
قیمت : | اشاعت : [[2021]]ء | ||
قیمت : 400 روپے | |||
تالیفات صبیح رحمانی [[طاہر انعام | ڈاکٹر طاہرہ انعام کی تصنیف ہے اور ڈاکٹر طاہرہ انعام کا پہلا نعتیہ تعارف ۔ "تالیفات ِ صبیح رحمانی" کے نام سے سے ایسا لگتا تھا جیسے کتابوں کی فہرست ہی ہوگی ۔ لیکن فہرست نے بتایا کہ اس میں صبیح رحمانی کی مرتب کردہ کچھ کتابوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ جستہ جستہ مطالعہ بتاتا ہے کہ جائزہ بھی خوب لیا گیا ہے کہ مصنفہ کو جہاں جہاں کسی مضمون نگار سے اختلاف تھا، فورا ریکارڈ پر لے آئیں ۔یہ ایک دلیر ناقد کا پہلا قدم ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں | تالیفات صبیح رحمانی [[طاہر انعام | ڈاکٹر طاہرہ انعام کی تصنیف ہے اور ڈاکٹر طاہرہ انعام کا پہلا نعتیہ تعارف ۔ "تالیفات ِ صبیح رحمانی" کے نام سے سے ایسا لگتا تھا جیسے کتابوں کی فہرست ہی ہوگی ۔ لیکن فہرست نے بتایا کہ اس میں صبیح رحمانی کی مرتب کردہ کچھ کتابوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ جستہ جستہ مطالعہ بتاتا ہے کہ جائزہ بھی خوب لیا گیا ہے کہ مصنفہ کو جہاں جہاں کسی مضمون نگار سے اختلاف تھا، فورا ریکارڈ پر لے آئیں ۔یہ ایک دلیر ناقد کا پہلا قدم ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں |
نسخہ بمطابق 23:35، 1 ستمبر 2021ء
کتاب کا نام : تالیفات صبیح رحمانی
مصنفہ : ڈاکٹر طاہر ہ انعام
ناشر : نعت ریسرچ سنٹر، کراچی
اشاعت : 2021ء
قیمت : 400 روپے
تالیفات صبیح رحمانی [[طاہر انعام | ڈاکٹر طاہرہ انعام کی تصنیف ہے اور ڈاکٹر طاہرہ انعام کا پہلا نعتیہ تعارف ۔ "تالیفات ِ صبیح رحمانی" کے نام سے سے ایسا لگتا تھا جیسے کتابوں کی فہرست ہی ہوگی ۔ لیکن فہرست نے بتایا کہ اس میں صبیح رحمانی کی مرتب کردہ کچھ کتابوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ جستہ جستہ مطالعہ بتاتا ہے کہ جائزہ بھی خوب لیا گیا ہے کہ مصنفہ کو جہاں جہاں کسی مضمون نگار سے اختلاف تھا، فورا ریکارڈ پر لے آئیں ۔یہ ایک دلیر ناقد کا پہلا قدم ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں
- کلام ِ محسن کاکوروی میں ادبی و فکری جہات
-کلام ِ رضا ۔ فکری و فنی زاویے
- اقبال کی نعت ۔ فکری و اسلوبیاتی مطالعہ
_ نعت نگر کا باسی ۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی کی نعت گوئی اور نعت شناسی کا جائزہ
-ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات ِ حمد و نعت
جیسی اہم کتابوں کا جائزہ لیاہے ۔ ڈاکٹر طاہرہ انعام کی نثر نے بھی متاثر کیا ۔ اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سےیہ ایک اہم کتاب ہے ۔