"تالیفات ِ صبیح رحمانی - نقد ِ نعت کی نئی تشکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} کتاب کا نام : تالیفات صبیح رحمانی مصنفہ : ڈاکٹر طاہر ہ انعام ناشر : ن...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:


- [[اردو نعت کی شعری روایت ]]
- [[اردو نعت کی شعری روایت ]]
- [[پاکستانی زبانوں میں نعت ]]
- [[پاکستانی زبانوں میں نعت ]]
- [[اردو نعت مین تجلیات ِ سیرت ]]
- [[اردو نعت مین تجلیات ِ سیرت ]]
- [[غالب اور ثنائے خواجہ ]]
- [[غالب اور ثنائے خواجہ ]]
- [[کلام ِ محسن کاکوروی میں ادبی و فکری جہات ]]
- [[کلام ِ محسن کاکوروی میں ادبی و فکری جہات ]]
-[[کلام ِ رضا ۔ فکری و فنی زاویے]]
-[[کلام ِ رضا ۔ فکری و فنی زاویے]]
- [[اقبال کی نعت ۔ فکری و اسلوبیاتی مطالعہ ]]
- [[اقبال کی نعت ۔ فکری و اسلوبیاتی مطالعہ ]]
_ [[نعت نگر کا باسی ۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی کی نعت گوئی اور نعت شناسی کا جائزہ ]]
_ [[نعت نگر کا باسی ۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی کی نعت گوئی اور نعت شناسی کا جائزہ ]]
-[[ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات ِ حمد و نعت ]]
-[[ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات ِ حمد و نعت ]]
-[[اردو حمد کی شعری روایت ]]
-[[اردو حمد کی شعری روایت ]]




جیسی اہم کتابوں کا جائزہ لیاہے ۔  ڈاکٹر طاہرہ انعام کی نثر نے بھی متاثر کیا ۔ اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سےیہ ایک اہم کتاب ہے ۔
جیسی اہم کتابوں کا جائزہ لیاہے ۔  ڈاکٹر طاہرہ انعام کی نثر نے بھی متاثر کیا ۔ اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سےیہ ایک اہم کتاب ہے ۔

نسخہ بمطابق 23:33، 1 ستمبر 2021ء


کتاب کا نام : تالیفات صبیح رحمانی

مصنفہ : ڈاکٹر طاہر ہ انعام

ناشر : نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

قیمت : ۴۰۰ روپے

تالیفات صبیح رحمانی [[طاہر انعام | ڈاکٹر طاہرہ انعام کی تصنیف ہے اور ڈاکٹر طاہرہ انعام کا پہلا نعتیہ تعارف ۔ "تالیفات ِ صبیح رحمانی" کے نام سے سے ایسا لگتا تھا جیسے کتابوں کی فہرست ہی ہوگی ۔ لیکن فہرست نے بتایا کہ اس میں صبیح رحمانی کی مرتب کردہ کچھ کتابوں کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ جستہ جستہ مطالعہ بتاتا ہے کہ جائزہ بھی خوب لیا گیا ہے کہ مصنفہ کو جہاں جہاں کسی مضمون نگار سے اختلاف تھا، فورا ریکارڈ پر لے آئیں ۔یہ ایک دلیر ناقد کا پہلا قدم ہے ۔ انہوں نے اس کتاب میں


- اردو نعت کی شعری روایت

- پاکستانی زبانوں میں نعت

- اردو نعت مین تجلیات ِ سیرت

- غالب اور ثنائے خواجہ

- کلام ِ محسن کاکوروی میں ادبی و فکری جہات

-کلام ِ رضا ۔ فکری و فنی زاویے

- اقبال کی نعت ۔ فکری و اسلوبیاتی مطالعہ

_ نعت نگر کا باسی ۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی کی نعت گوئی اور نعت شناسی کا جائزہ

-ڈاکٹر عزیز احسن اور مطالعات ِ حمد و نعت

-اردو حمد کی شعری روایت


جیسی اہم کتابوں کا جائزہ لیاہے ۔ ڈاکٹر طاہرہ انعام کی نثر نے بھی متاثر کیا ۔ اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سےیہ ایک اہم کتاب ہے ۔