"محمد رفیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Muhammad Rafi (2).JPG|link=محمد رفیع]]
[[ملف:Muhammad Rafi (2).JPG|link=محمد رفیع]]


محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں اور انہوں نے فلموں میں کچھ نعتیں بھی پڑھ رکھی ہیں ۔  
محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں اور انہوں نے فلموں میں کچھ نعتیں بھی پڑھ رکھی ہیں ۔ [[محمد رفیع]]نے  بڑی خوبصورت نعتیں گائی ہیں جو آج بھی سنیں تو دلوں کو گرماتی ہیں جیسے کہ یہ نعت
 
اگر کملی والے کی رحمت نہ ہوتی
 
تو قسمت کے ماروں کا کیا حال ہوتا
 
رسولِ خدا کا سہارا نہ ملتا
 
تو ہم بے سہاروں کا کیا حال ہوتا
 
یا پھر یہ مشہور نعت:
 
اگر مل گئی مجھ کو راہِ مدینہ
 
محمدؐ کا نقشِ قدم چوم لوں گا
 
یا پھر[[ محمد رفیع ]]ہی کی آواز میں یہ خوبصورت کلام:
 
شاہِ مدینہ سرور عالم صلی اﷲ علیہ وسلم
 
تم پہ نچھاور تم پہ فدا ہم صلی اﷲ علیہ وسلم
 
 


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[لتا منگیشکر ]] | [[ محمد رفیع ]] | [[ عاطف اسلم ]] |  [[ابرار الحق ]]
[[لتا منگیشکر ]] | [[ محمد رفیع ]] | [[ عاطف اسلم ]] |  [[ابرار الحق ]]

نسخہ بمطابق 11:03، 12 جنوری 2018ء

Muhammad Rafi (2).JPG

محمد رفیع فلمی گلو کار ہیں اور انہوں نے فلموں میں کچھ نعتیں بھی پڑھ رکھی ہیں ۔ محمد رفیعنے بڑی خوبصورت نعتیں گائی ہیں جو آج بھی سنیں تو دلوں کو گرماتی ہیں جیسے کہ یہ نعت

اگر کملی والے کی رحمت نہ ہوتی

تو قسمت کے ماروں کا کیا حال ہوتا

رسولِ خدا کا سہارا نہ ملتا

تو ہم بے سہاروں کا کیا حال ہوتا

یا پھر یہ مشہور نعت:

اگر مل گئی مجھ کو راہِ مدینہ

محمدؐ کا نقشِ قدم چوم لوں گا

یا پھرمحمد رفیع ہی کی آواز میں یہ خوبصورت کلام:

شاہِ مدینہ سرور عالم صلی اﷲ علیہ وسلم

تم پہ نچھاور تم پہ فدا ہم صلی اﷲ علیہ وسلم


مزید دیکھیے

لتا منگیشکر | محمد رفیع | عاطف اسلم | ابرار الحق